Sirsinai سرسینئ

Sirsinai   سرسینئ promoting positive image of swat.

آج اپر دیر کے ایک غیرت مند بزرگ نے دیر بالا کے پختونوں کی اصل شان کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔تصویر میں صاف نظر آتا ہے کہ...
27/08/2025

آج اپر دیر کے ایک غیرت مند بزرگ نے دیر بالا کے پختونوں کی اصل شان کو دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔
تصویر میں صاف نظر آتا ہے کہ ایک بزرگ اپنی پرانی بندوق کے ساتھ، اپنے پولیس بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گاڑی میں جگہ نہ ہونے کے باوجود وہ گاڑی کے ساتھ لٹک کر محاذ کی طرف جا رہے ہیں۔ ان کا مقصد اپنے علاقے کی حفاظت کرنا اور آنے والی نسل کو ش دت پسندوں سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ منظر محض ایک بزرگ کی قربانی نہیں بلکہ ایک پیغام ہے:
جب عوام اور ادارے ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں تو دشمن کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ریاستی اداروں کے اہلکار ہمارے ہی گھروں کے بیٹے ہیں، ہمارے بھائی ہیں۔

اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے، اور اسی اتحاد کے ساتھ ہم ہر دشمن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

20/02/2025

انتہائی خوفناک آوازسے کھڑکی اوردروازے ہل رہی تھی یااللّہ رحم فرماآمین

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirsinai سرسینئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sirsinai سرسینئ:

Share