Tehsil Municipal Administration khwazakhela

Tehsil Municipal Administration khwazakhela Tehsil Municipal Administration Khwazakhela provide basic municipal services to General Public of KK.

Cleanliness activity by TMA Khwazakhela Staff In different places ❣️    Commissioner Bar-Swat   Commissioner Khwazakhela
02/06/2026

Cleanliness activity by TMA Khwazakhela Staff In different places ❣️

Commissioner Bar-Swat
Commissioner Khwazakhela

  خیلہ___* خیبر__پختونخوا*آج بروز منگل،،, مورخہ 02-06-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکا...
02/06/2026

خیلہ___*

خیبر__پختونخوا*
آج بروز منگل،،, مورخہ 02-06-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور چیرمین تحصیل خوازہ خیلہ جناب آ فتاب علی خان اور ٹی ایم او خوازہ خیلہ جناب زاہد اللہ خٹک کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے سینیٹیشن سٹاف مختلف پوائنٹ کے صفائی کر رہیے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Bar-Swat
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa..
Assistant Commissioner Khwazakhela

🚜🧹 صفائی ستھرائی کا عمل جاری 🧹🚜ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کا سینیٹیشن اسٹاف ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریکٹر لوڈر (پک اپ باڈی) کے ذریعے...
01/06/2026

🚜🧹 صفائی ستھرائی کا عمل جاری 🧹🚜

ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کا سینیٹیشن اسٹاف ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریکٹر لوڈر (پک اپ باڈی) کے ذریعے مختلف علاقوں سے جمع شدہ کچرے کو ڈمپنگ گراؤنڈ منتقل کرنے میں مصروف عمل ہے۔ صفائی ستھرائی کے اس عمل کا مقصد عوام کو صاف، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔

ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کا سینیٹیشن عملہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے علاقے کی صفائی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
♻️ صاف ماحول، صحت مند معاشرہ ♻️


ڈپٹی کمشنر بر سوات سہیل احمد خان کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خوازہ خیلہ، بروز پیر مورخہ 01/06/2026، سینیٹیشن ا...
01/06/2026

ڈپٹی کمشنر بر سوات سہیل احمد خان کی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خوازہ خیلہ، بروز پیر مورخہ 01/06/2026، سینیٹیشن اسٹاف ٹریکٹر، سوزوکی اور رکشہ کے ذریعے مختلف پوائنٹس سے آلائشیں اور دیگر فضلہ اٹھانے میں مصروفِ عمل ہیں ۔تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔



  خیلہ___* خیبر__پختونخوا*آج بروز پیر،،, مورخہ 01-06-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکام...
01/06/2026

خیلہ___*

خیبر__پختونخوا*
آج بروز پیر،،, مورخہ 01-06-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور چیرمین تحصیل خوازہ خیلہ جناب
آفتاب علی خان اور ٹی ایم او خوازہ خیلہ جناب زاہد اللہ خٹک کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے سینیٹیشن سٹاف مختلف پوائنٹ کے صفائی کر رہیے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Bar-Swat
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa..
Assistant Commissioner Khwazakhela

Cleanliness activity by TMA Khwazakhela Staff In One Frame ❣️
31/05/2026

Cleanliness activity by TMA Khwazakhela Staff In One Frame ❣️

  خیلہ___* خیبر__پختونخوا*آج بروز اتوار،،, مورخہ 31-05-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احک...
31/05/2026

خیلہ___*

خیبر__پختونخوا*
آج بروز اتوار،،, مورخہ 31-05-2026, کو صوبائی حکومت کے وژن اور وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ کے احکامات کے مطابق اور چیرمین تحصیل خوازہ خیلہ جناب آ فتاب علی خان اور ٹی ایم او خوازہ خیلہ جناب زاہد اللہ خٹک کی ہدایت پر خصوصی صفائی مہم کے دوران ٹی ایم اے خوازہ خیلہ کے سینیٹیشن سٹاف مختلف پوائنٹ کے صفائی کر رہیے ہیں.
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Bar-Swat
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa..
Assistant Commissioner Khwazakhela

Address

Main N95 Road At Gulabad Khwazakhela District Swat
Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0946-744424

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration khwazakhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration khwazakhela:

Share