Rahmat Ali Khan

Rahmat Ali Khan ꜰᴏʀᴍᴇʀ ᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀꜱꜱᴇᴍʙʟʏ
ᴀᴅᴅɪtiᴏɴᴀʟ ɢᴇɴᴇʀᴀʟ secretory ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀɴᴘ🚩

06/09/2026
اے این پی پختونخوا کابینہ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر میاں افتخار حسین باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہوا،صوبائیGsحسین ...
18/08/2026

اے این پی پختونخوا کابینہ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر میاں افتخار حسین باچا خان مرکز پشاور میں منعقد ہوا،صوبائیGsحسین شاہ یوسفزئی و دیگر کابینہ اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، دہشت گردی,بدامنی۔ تنظیمی امور سمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی

پولیس سٹیشن کبل سوات پر خودکش حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔سوات کے امن کو ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہیں ...
02/08/2026

پولیس سٹیشن کبل سوات پر خودکش حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔سوات کے امن کو ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہیں ۔متعلقہ ادارے ہوش کے ناخن لیں اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں اور زخمیوں کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین

اے این پی کے زیر اہتمام مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف"لویہ جرگہ" کا اہتمام جس تمام سیاسی پارٹیوں مختلف سماجی تن...
14/07/2026

اے این پی کے زیر اہتمام مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کے خلاف"لویہ جرگہ" کا اہتمام جس تمام سیاسی پارٹیوں مختلف سماجی تنظیموں ٹریڈ فیڈریشن کے تنظیموں نے شرکت کی اور اپنے مفید تجاویز پیش کئے
لویہ جرگہ میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا اور ٹیکس کے نفاذ کو یکسر مسترد کیا اور بھرپور احتجاج تحریک کا اعلان

10/07/2026

🚩شہید مولانا خانزیب

Address

P/o Dherai Baba Jee Dherai Tehsil Kabal District Swat
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share