عوامی نشنل پارٹی بانڈی سوات

عوامی نشنل پارٹی  بانڈی سوات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی نشنل پارٹی بانڈی سوات, Political organisation, Swat.

عوامی نشنل پارٹی سنیر رہنماں محمد شعیب خان  برہ بانڈی جو انتہایی نفیس اور خوش اخلاق عوامی نشنل پارٹی اور خان عبدل الغفار...
26/02/2025

عوامی نشنل پارٹی سنیر رہنماں محمد شعیب خان برہ بانڈی جو انتہایی نفیس اور خوش اخلاق عوامی نشنل پارٹی اور خان عبدل الغفار خان کی تحریک اور خان عبدل ولی خان کی نظریاتی کارکن کی حثیت سے اپنی جوانی سے لیکر اج تک عوامی نشنل پارٹی کی ساتھ ثابت قدم اور متحد ہے ۔جو ہر وقت عوامی نشنل پارٹی کے لۓ ہر قربانی کو تیار رہتی ہے۔ ہمیں پخر ہے ایسے مشرانوں بڑوں پہ جو عوامی نشل پارٹی میں بغیر کسی لالچ پارٹی کی خدمات کے لۓ ہر وقت کھڑے رہتی نظر اتی ہے۔
برہ بانڈی سوات

07/02/2025
07/02/2025

ودودیہ ہال سوات میں فخر افغان باچا خان بابا اور رھبر تحریک خان عبد الولی خان بابا کے برسی کے موقع صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی صوبائی و مرکزی کابینہ کے مشران کے ساتھ خوشگوار موڈ میں۔

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نشنل پارٹی بانڈی سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share