01/01/2023
*جمعیت نےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی*
جمعیت علماء اسلام پشاور سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرانے کو تیار، پی ٹی آئی کے پشاور سے رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جےیوآئی میں شمولیت کا فیصلہ ، ناصر موسی زئی آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جےیوآئی میں شامل ہوں گے ۔
🌼💖