Insaf Youth Wing - IYW District Swat

Insaf Youth Wing - IYW District Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wing - IYW District Swat, Swat.

آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید نے انصاف یوتھ ونگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کر دیا-نوٹیفیکیشن جاری-
06/05/2025

آرگنائزر انصاف یوتھ ونگ پاکستان خالد خورشید نے انصاف یوتھ ونگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کر دیا-

نوٹیفیکیشن جاری-

سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات محمد سہیل خان عوامی اجتماع سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
22/09/2023

سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات محمد سہیل خان عوامی اجتماع سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

30/10/2022

(سوات)مزید بات چیت اعزاز الرحمان انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات

30/10/2022

پیراشوٹر صوبائی یوتھ وینگ نامنظور ۔ ملاکنڈ ریجن میں نااہل فیصلے قبول نہیں ملاکنڈ ریجن انصاف یوتھ ازاد وینگ ہیں غلام بنانا نہیں ہونے دینگے ۔۔ ضلع سوات میں 39 سال آدمی کو برش پالش کے ذریعے یوتھ کے اوپر مسلط کیا گیا باقی جو عہدے دار ہے وہ کلاس فور جاب کرتے ہے کوئی ٹیوب ویل افریٹر ہے کوئی ڈرائیور ہے اس طرح کے تنظیم سے یوتھ کے لیول کو نقصان پہنچے گا ہم نے تعلیم یافتہ ڈگری حولڈر نوجوانوں کو اگے کیا لیکن اج انکے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا جس کے ہم مخالفت کرتے ہیں غلامی نامنظور جس طرح اس ملک کو غلامی سے آزاد کرنا ہے اس طرح پاکستان تحریک انصاف میں یوتھ کو بھی غلامی سے نجات دلائیں گے انشاءاللہ
اعزاز الرحمان انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات

20/10/2022
نشاط چوک مینگورہ سوات میں عمران خان کے کال پر مہنگائی اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات...
24/09/2022

نشاط چوک مینگورہ سوات میں عمران خان کے کال پر مہنگائی اور بد امنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات کے صدر محمد سھیل خان اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے بھرپور شرکتِ کی امپورٹڈ حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی گئی کسی کو اپنے حقوق پر سودا بازی نہیں کرنے دینگے۔

‏انشاءاللہ کل دو بجے انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات نشاطِ چوک مینگورہ سوات میں پر امن احتجاجی مظاہرہ ھوگا یوتھ ونگ کے نوجوان شر...
23/09/2022

‏انشاءاللہ کل دو بجے انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات نشاطِ چوک مینگورہ سوات میں پر امن احتجاجی مظاہرہ ھوگا یوتھ ونگ کے نوجوان شرکت یقینی بنانے شکریہ

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خانڈیڈک چیرمین ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم صاحب کیساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی ملاقات م...
31/07/2022

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خان
ڈیڈک چیرمین ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم صاحب کیساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی ملاقات میں پی کے پانچ ترقیاتی منصوبوں سمیت ضلع سوات پارٹی تنظیم سازی اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو درپیش انے والے مسائل پر گفتگو ہوئی یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو پارٹی میں خصوصی اہمیت حاصل ہے انشاءاللہ جلد ہی تمام مسائل حل ہوجاہنگے۔

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خان کے طرف سے پنجاب کے کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
18/07/2022

انصاف یوتھ ونگ ضلع سوات صدر محمد سھیل خان کے طرف سے پنجاب کے کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Address

Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing - IYW District Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing - IYW District Swat:

Share