مغل فیڈریشن بحرین سوات کے پی کے Mughal federation Bahrain Swat KpK

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • مغل فیڈریشن بحرین سوات کے پی کے Mughal federation Bahrain Swat KpK

مغل فیڈریشن بحرین سوات کے پی کے Mughal federation Bahrain Swat KpK اگر اپ مغل ہے تو اس پیج کو ضرور لائک کرے �

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں...
14/01/2024

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم

کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی

جواں سال خوبرو نوجوان اور میرے دیرینہ دوست ایڈوکیٹ سرتاج احمد مغل ولد سراج احمد بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں
نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی۔
اپنی خصوصی دعاؤں میں مرحوم کو یاد کریں۔جزاکم اللہ
اللہم اغفر لہ وارحمہ
اللہم ادخلہ الجنة الفردوس 😭😭😭

23/11/2023
20/09/2023

مغل بادشاہوں کے لیے کشمیر موسم گرما کا پسندیدہ مقام تھا اور سری نگر کا چشمہ شاہی بھی ان باغات میں سے ایک ہے جسے مغلوں نے تعمیر کیا تھا۔ معروف ہے کہ اسے "کوثر شاہی" کہا جا تا تھا، پھر باغ کی تعمیر کے بعد شاہ جہاں نے اسے اپنے بڑے بیٹے شہزادہ درا شکوہ کو بطور تحفہ پیش کیا اور اس طرح اس کا نام 'چشمہ شاہی' پڑا۔

31/07/2023

جنازې ته يې دري نیمی بجې راشـــۀ

کابل جانه باجوڑ ورور دې شهید شو

۔۔۔۔
02/05/2022

۔۔۔۔

17/03/2022

The mughal

07/02/2022

مغل فیڈریشن تحصیل بحرین سوات ۔۔۔

مغل قوم کی متفقہ امیدواران vc شنکو
03/02/2022

مغل قوم کی متفقہ امیدواران vc شنکو

ویلج کونسل شنکو کیلیئے قوم مغل کے متفقہ امیدوار  برائے بلدیاتی الیکشن 2022خورشید احمد مغل جنرل کونسلرنعیم خان مغل کسان ک...
31/01/2022

ویلج کونسل شنکو کیلیئے قوم مغل کے متفقہ امیدوار برائے بلدیاتی الیکشن 2022
خورشید احمد مغل جنرل کونسلر
نعیم خان مغل کسان کونسلر
بیدار احمد مغل یوتھ کونسلر

Address

Swat

Telephone

+923442854219

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مغل فیڈریشن بحرین سوات کے پی کے Mughal federation Bahrain Swat KpK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category