SpeeniKhabri سپینی خبری

SpeeniKhabri سپینی خبری د ٹول اولس آواز

10/02/2026
آج گورنمنٹ مڈل سکول لالو ڈھیرئ میں حاجی ارشاداللہ خان سابقہ جنرل سیکرٹری آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل صوابی کے  ریٹائرمنٹ ...
10/02/2026

آج گورنمنٹ مڈل سکول لالو ڈھیرئ میں حاجی ارشاداللہ خان سابقہ جنرل سیکرٹری آل ٹیچرز ایسوسی ایشن تحصیل صوابی کے ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب۔

*** ڈپٹی کمشنر صوابی شکایات کا ازالہ سیل ***  عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریونیوکے متعلق مسائل،صفائی، تجاوزات، اشی...
10/02/2026

*** ڈپٹی کمشنر صوابی شکایات کا ازالہ سیل ***

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریونیوکے متعلق مسائل،صفائی، تجاوزات، اشیا ئے خورد و نوش کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری و دیگر مسائل کے حوالے سے شکایات کی صورت میں ڈپٹی کمشنر صوابی کے وٹس ایپ نمبر 03269980132 پر اپنی شکایت درج کریں۔

نوٹ:۔ ڈپٹی کمشنر صوابی ڈاکٹر طارق اللہ صاحب بذات خود اس نمبر پرموصول ہونے والی شکایات کو دیکھیں گے۔

Tariq Ullah ❤️

ضلع صوابی ، یونین کونسل  و گاؤں مانیری بالا ، محلہ ابو خان خیل میں زوجہ صوبیدار (ر) میر دوست خان صیب طویل علالت کے بعد  ...
12/01/2026

ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری بالا ، محلہ ابو خان خیل میں زوجہ صوبیدار (ر) میر دوست خان صیب طویل علالت کے بعد بہ قضاۓ الہٰی انتقال کرگئ ہیں۔

ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 12-01-2026, بروز پیر بہ وقت 02:00 ,بجے بمقام , مانیری بالا مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری بالا ، حجرہ شیر نواس ( سریخ حجرہ) میں ھوگی۔

مرحومہ سیف اللہ ( بحرین )، لطیف اللّٰہ ( ٹیکسی ڈرائیور )، انعام اللّٰہ ( سکول ٹیچر )اور اکرام اللہ کی والدہ صاحبہ تھی۔
جبکہ لال بہادر ( شلخی بانڈہ ) اقبال مانیری پایاں ، اسرار مانیری پایاں اور اسداللہ فقیر آباد کی ساس تھی۔
خان رازق امیر صاحب کی بہن اور افتخار اور ابوبکر کی پھوپھی تھی ۔
اگر کوئی بیرونی ملک سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں تو اس نمبر پر کال کریں ۔
بیٹا :- لطیف اللّٰہ 03319388651

ضلع صوابی ، یونین کونسل  و گاؤں مانیری بالا ، محلہ امیر خیل میں زوجہ خان رازق امیر صیب مختصر علالت کے بعد  بہ قضاۓ الہٰی...
26/11/2025

ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری بالا ، محلہ امیر خیل میں زوجہ خان رازق امیر صیب مختصر علالت کے بعد بہ قضاۓ الہٰی انتقال کرگئ ہیں۔

ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 26/11/20, بروز بدھ بہ وقت 08:00 ,بجے بمقام , مانیری بالا مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری بالا ، حجرہ شیر نواس ( سریخ حجرہ) میں ھوگی۔

مرحومہ وقار ، افتخار ، ابوبکر اور عمر فاروق کی والدہ تھی۔
جبکہ سیف اللہ (بحرین) یاسین اور روح الامین کی ساس تھی۔
لطیف اللّٰہ (ٹیکسی ڈرائیور) انعام اللّٰہ اور کامران ( اہلکار ریسکیو 1122) کی ممانی تھی۔
اگر کوئی بیرونی ملک سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں تو اس نمبر پر کال کریں ۔
بیٹا افتخار 03154330241

ہمارے بہت اچھے دوست بہار علی بہار صاحب انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات صوابی چھوٹا لاہور میں رات 11 بجے ادا کی...
11/09/2025

ہمارے بہت اچھے دوست بہار علی بہار صاحب انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج رات صوابی چھوٹا لاہور میں رات 11 بجے ادا کی جا ئے گی اللہ پاک جنت میں جگہ دے امین

مانیری بالا گراؤنڈ
05/02/2025

مانیری بالا گراؤنڈ

Address

Swabi

Telephone

+923018849530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SpeeniKhabri سپینی خبری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category