Usman Wali Chairman V/C Baja

Usman Wali Chairman V/C Baja عثمان ولی چئیرمین ویلج کونسل باجا، تحصیل و ضلع صوابی۔ دفتر باجا مین اڈہ بلمقابل حجرہ عثمان خیل بالا

04/05/2026
السلام علیکم۔ میرا اپنے گاوں محلے کی غیور عوام سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کوڑا کھچرا نالیوں سے دور پھینکا کریں۔ تھوڑ...
02/04/2026

السلام علیکم۔
میرا اپنے گاوں محلے کی غیور عوام سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کوڑا کھچرا نالیوں سے دور پھینکا کریں۔ تھوڑی سی بارش ہونے سے سڑک پر گندا پانی جمع ہو جاتا ہے۔ جس سے ہر راہ چلتے مسلمان بھائی کو تکلیف ہوتی ہے۔ کھچرا پھنسنے کے باعث نالیاں بند ہوجاتی ہیں اور نالیوں کا پانی سڑک پر بہتا ہے۔

یہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ اپنے علاقے گاوں یا محلے کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھیں۔ تھوڑی سی زحمت کرکے کوڑا کھچرا مناسب جگہ پر پھینکیں۔ گاوں کی خوبصورتی ہماری خوبصورتی ہے۔

شکریہ

20/03/2026

السلام علیکم
ٹولو رونڑو مشرانو، ملگرو کشرانوں خاص کر مسافرو رونڑو تہ اختر ڈیر ڈیر مبارک شہ
خوشحالہ او اباد اوسئ

السلام اعلیکم۔ گزشتہ روز ہم نے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئیے نادرا موبائل وین کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا۔ نادرا موبائل وین آئ...
24/02/2026

السلام اعلیکم۔ گزشتہ روز ہم نے لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئیے نادرا موبائل وین کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا۔ نادرا موبائل وین آئی ہوئی ہے دیرہ چئیرمین باجا عثمان ولی میں موجود ہے۔ جن بچیوں کا شناختی کارڈ نہیں بنا یا ایکسپائر ہے۔ برائے مہربانی وہ اپنے ساتھ نکاح نامہ، فارم ب یا پرانا شاختی کارڈ لے کر تشریف لے آئیں۔
شکریہ

السلام علیکم۔ تمام معزز بھائیوں اور گاوں والوں سے درخواست ہے کہ ہماری جن بچیوں بیٹیوں کے شناختی کارڈ نہیں بنیں وہ 24 تار...
22/02/2026

السلام علیکم۔ تمام معزز بھائیوں اور گاوں والوں سے درخواست ہے کہ ہماری جن بچیوں بیٹیوں کے شناختی کارڈ نہیں بنیں وہ 24 تاریخ بروز منگل صبح دیرہ چئیرمین باجا عثمان ولی پر تشریف لائیں۔ نادرا کی وین آئے گی جو 18 سال کی بچیوں کا شناختی کارڈ بنوائے گی۔ ہماری بچیوں کے لئیے پردے کا اہتمام کیا گیا ہوگا۔ مرد حضرات تشریف نہ لائیں۔ صرف بچیوں کے شناختی کارڈ کے لئیے نادرا کی گاڑی آئے گی۔

#نوٹ۔ اپنے ساتھ برتھ سرٹیفیکیٹ، فارم ب اور شادی ہوئی ہو تو نکاح نامہ ضرور لے کر آئیں۔

شکریہ

26/01/2026

صوابی پوسٹ نیوز نیاز یوسفزئ کے ساتھ مختصر گفتگو۔

آج ویلج کونسل باجا میں حجرہ قامی تحریک پاکستان تحصیل  صوابی آفس کا افتتاح ہوا۔ تقریب میں حجرہ قامی تحریک کے مشران گل باچ...
15/01/2026

آج ویلج کونسل باجا میں حجرہ قامی تحریک پاکستان تحصیل صوابی آفس کا افتتاح ہوا۔ تقریب میں حجرہ قامی تحریک کے مشران گل باچا، جان محمد انجم اور دیگر مشران نے شرکت کی۔ ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ حجرہ تحریک تحصیل صوابی کے دفتر کے لئیے انہوں نے باجا کا انتخاب کیا۔

اس تحریک کا مقصد ہمارے حجروں کو پہلے کی طرح آباد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے پرانے روایات کو زندہ رکھنا ہے۔ حجرے کے آداب و احترام اور تاریخ سے آنے والی نسل کو آگاہ کرنا ہے۔

افتتاحی تقریب میں امن ویلفئیر آرگنائیزیشن کے صدر محترم اسماعیل خان، جابرخان،اختر حسن اور باجا انجمن تاجران کے صدر رنگین خان لالا، سراج محمد اور گاوں کے معززین نے شرکت کی۔

29/12/2025

باجا امن ویلفئیر آرگنائزیشن تنظیم کے دفتر میں تنظیم کے مشران اور دوستوں کے ساتھ مختصر گفتگو۔

اپنے گاوں کے غیور عوام سے تنظیم کے ساتھ تعاون کی اپیل۔

انشاءاللہ ہم سب مل کر اپنے گاوں باجا کو پیار و محبت, امن اور
بھائی چارے کا گہوارہ بنائینگے۔

Address

Mohalla Usman Khel Village Baja
Swabi

Telephone

+923000700795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Wali Chairman V/C Baja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share