12/10/2022
السلام علیکم !
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کل بروز جمعرات بوقت سہ پہر 3 بجے مردان تخت بھائی کے مقام پر الیکشن کمپین اور حقیقی آزادی کے حوالے سے جلسہ اور خصوصی خطاب کریں گے۔
تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے عہداداران اور تمام ساتھی اس تاریخی جلسے میں شرکت کرکے جلسے کو کامیاب بنائیں۔
تحصیل رزڑ کے تمام ساتھی دوپہر 1:00 بجہ اسماعیلہ انٹرچینج پر جمع ہو جائیں۔
منجانب :صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ
سوار امان خان۔