انجمن نوجوانان شگئی جھانگیرپورہ

انجمن نوجوانان شگئی جھانگیرپورہ ‏زندگی کا سادہ سا اصول بنالو
کسی کی مدد کر سکتے ہو تو کر

10/09/2026

مریم نواز کو معافی مانگنی چاہئیے

13/08/2026
12/08/2026

الحمدللہ! ہمارے گاؤں شگئی کرنل شیر کے لیے ایک اور قابلِ فخر اعزاز 🌟

ہمارے گاؤں کے ہونہار اور قابلِ فخر سپوت ڈاکٹر ظہور احمد، Assistant Professor (BPS-19)، University of Haripur نے فزیوتھراپی کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین بلکہ شگئی کرنل شیر، ضلع صوابی اور پورے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔

ڈاکٹر ظہور احمد Doctor of Physical Therapy (DPT) اور MS in Orthopedic Manual Physical Therapy (MS-OMPT) کی ڈگری رکھتے ہیں۔ وہ یونیورسٹی آف ہری پور میں تدریس، تحقیق اور کلینیکل پریکٹس کے ساتھ ساتھ AHPC کی Inspection & Accreditation Team کے رکن بھی ہیں۔

ان کی خصوصی مہارتوں میں:
🔹 آرتھوپیڈک و مسکولوسکیلیٹل ری ہیبلی ٹیشن
🔹 سپورٹس انجری ری ہیبلی ٹیشن
🔹 مینوئل تھراپی، ڈرائی نیڈلنگ اور کپنگ تھراپی
🔹 جوائنٹ، نیک اور بیک پین مینجمنٹ
🔹 پوسٹ سرجیکل ری ہیبلی ٹیشن اور مریضوں کی تعلیم شامل ہیں۔

یہ ہمارے گاؤں اور پورے علاقے کے لیے یقیناً باعثِ فخر اور باعثِ مسرت ہے کہ ہمارے نوجوان علم، تحقیق اور خدمت کے میدان میں اعلیٰ مقام حاصل کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ظہور احمد کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے علم و صلاحیتوں میں برکت دے اور انہیں انسانیت کی خدمت کا مزید موقع عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🌟 شگئی کرنل شیر اپنے قابلِ فخر سپوت ڈاکٹر ظہور احمد پر فخر کرتا ہے! 🌟

12/08/2026

انجمن نوجوانان شگئی تنظیم کے صدر خان محمد کا تفصیلی انٹریو 🙏

شگئی میں قاضی اسحاق، محمد اسلام اور ادریس کے بھائی لقمان کا انتقال ہو گیا ہے۔إنا لله وإنا إليه راجعوننمازِ جنازہ آج 2 بج...
10/08/2026

شگئی میں قاضی اسحاق، محمد اسلام اور ادریس کے بھائی لقمان کا انتقال ہو گیا ہے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
نمازِ جنازہ آج 2 بجے ترلاندی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔
مرحوم کے لیے دعائیں فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

07/08/2026

انجمن نوجوانان شگئی کے صدر خان محمد کا گرین صوابی کے سلسلے میں شیوہ آڈہ شجرکاری مہم کے حوالے سے اظہار خیال

Address

Swabi
23420

Telephone

+923005881814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن نوجوانان شگئی جھانگیرپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category