Village Council Tano Swabi

Village Council Tano Swabi Tano Swabi Pakistan (The Land of Brave & Hospitable People) اللہ پاک سب کی نیک دعائیں پوری کرے اور خوش رکھے۔ آمین

20/03/2026
06/03/2026

رنڑہ فاؤنڈیشن کی طرف سے جنازہ گاہ میں صفائی

26/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون گاؤں ۔
بہت ہی خوش مزاج اور ہنس مُکھ انسان تھے ان کی اچانک موت بہت بڑا صدمہ ہے،اللّٰہ تعالٰی اس کے والدین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون گاؤں  #تانو ضلع صوابی میں مولانا شمس المعارف صاحب کابھتیجا اور استاد محترم قا...
26/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون گاؤں #تانو ضلع صوابی میں مولانا شمس المعارف صاحب کابھتیجا اور استاد محترم قاری محمد عارف صاحب کا جوان بیٹا بقضائے الٰہی سے وفات پاچکا ہے

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اللہ ربّ العزت سوگوار والدین، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
بہت ہی خوش مزاج اور ہنس مُکھ انسان تھے ان کی اچانک موت بہت بڑا صدمہ ہے،اللّٰہ تعالٰی اس کے والدین کو صبر جمیل نصیب فرمائے آمین🤲🤲🤲🤲🤲🤲

07/01/2026

رات کے 5 بجے ایک مریض کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ مریض کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور اس نیک خدمت میں شامل تمام افراد کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

ایک دوست سے تانو بائی پاس پر 2 عدد کینچیاں گم ہوئی ہے کسی بھی بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ.کریں .      0322 9694457
25/12/2025

ایک دوست سے تانو بائی پاس پر 2 عدد کینچیاں گم ہوئی ہے کسی بھی بھائی کو ملے اس نمبر پر رابطہ.کریں . 0322 9694457

😥اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥گاؤں  #تانو میں حضرت گل بابا کا بیٹا، فقیرگل،رشیدگل، رضاگل کے بھائی اور اعجاز...
20/12/2025

😥اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
گاؤں #تانو میں حضرت گل بابا کا بیٹا، فقیرگل،رشیدگل، رضاگل کے بھائی اور اعجاز گل،نبی گل کے والد صاحب عرف گل کاکا بقضائےالٰہی سےوفات پاگئے ہے۔۔
#نمازجنازہ لویہ لار جنازہ گاہ تانو میں آج #2بجے ادا کی جائیگی۔۔۔

 #دغم۔خبر ،گاؤں تانو میں مقصود کاکا  کا بیٹا اوربلال کا بھائی افتخار وفات ہوچکا ہے نماز جنازہ عصر کے نماز کے بعد ادا کی ...
17/12/2025

#دغم۔خبر ،
گاؤں تانو میں مقصود کاکا کا بیٹا اوربلال کا بھائی افتخار وفات ہوچکا ہے نماز جنازہ عصر کے نماز کے بعد ادا کی جائے گی ۔

 #رڼافاونڈیشن #مراد خان اینڈ حامدبھائی کی طرف سے اپنے گاؤں تانو،تانوڈھیری اور آس پاس کے تمام علاقوں کیلئے   کا تحفہ...جھ...
11/12/2025

#رڼافاونڈیشن #مراد خان اینڈ حامدبھائی کی طرف سے اپنے گاؤں تانو،تانوڈھیری اور آس پاس کے تمام علاقوں کیلئے کا تحفہ...
جھلسنے یا ضرورت پڑنے پر متاثرہ شخص کو بروقت #رڼافاونڈیشن کے ایمبولنس دفتر لے کر آئیں جہاں پر آپ کے مریض کے متاثرہ جگہ پر فی سبیل اللّٰہ سپرے کیا جائے گا۔۔۔
Intiseptic Burn Relief Spray...
👈 یہ سپرے معمولی جلنے اور جھلسنے والی جلد کے لیے فوری راحت فراہم کرتا ہے۔
👈 یہ جلن کے احساس اور درد کی شدت کو کم کرتا ہے۔
👈 یہ متاثرہ جگہ کی سوجن کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
👈اس میں اینٹی سیپٹک اجزاء شامل ہیں جو زخموں کو انفیکشن سے بچاتے ہیں۔
👈یہ متاثرہ حصے کو ٹھنڈا اور پرسکون رکھتا ہے۔
یہ سپرے صرف بیرونی استعمال کے لیے ہے...
👈پوسٹ کو مفاد عامہ کے لیے زیادہ سے زیادہ #شیئر کریں..

21/11/2025

پی ٹی آئی احتجاجی مظاہرہ،تورڈھیرکو ویلج کونسل تانو سے مراد خان کی قیادت قافلہ روانہ

Address

Tano Swabi
Swabi
23611

Telephone

+923114208335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Tano Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share