Insaf Youth Wing, UC Dagai, Swabi - Official

Insaf Youth Wing, UC Dagai, Swabi - Official political community for developing our village

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکر اللحمدللہ انشاءلله بہت جلد  شہرام خان ترکی کابینہ میں دو...
25/06/2020

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکر اللحمدللہ انشاءلله بہت جلد شہرام خان ترکی کابینہ میں دوبارہ شامل ہو جیگا ۔ ہم کو شہرام خان ترکی پر فخر ہیں کیونکہ شہرام خان ترکی کو نہ تو کرپشن پر کابینہ سے نکلا تھا اور نہ اپنے اختیارت کا غلط استمال کیا ہیں اور نہ تو کوئی ایسا کام کیا ہیں جس پر ترکی ہاؤس شرمندہ ہو جو بھی کام کیا ہیں میرٹ پر کیا ہے اور و کام کیے جو پاکستان کے مفاد میں ہو اور انشاءلله آیندہ بھی اسی طرح کام کریگا شہرام خان ترکی صوابی کے عوام کیلیے اللّه کی طرف سے ایک تحفہ ہیں صوابی کے عوام کو اللّه کا شکر ادا کرنا چاہیں کے ہم کو ایک اسا لیڈر دیا ہیں جو صرف عوام کی حدمت کیلیے دن رات کام کرتا ہیں
.

Muhammad Haroon Khalid Bhatti Central Additional General Secretary and Ilyas Khalil President - KPK Appointed and Announ...
25/06/2020

Muhammad Haroon Khalid Bhatti Central Additional General Secretary and Ilyas Khalil President - KPK Appointed and Announced Mr. Baroz Khan as Deputy General Secretary of Khyber Pakhtunkhwa - KPK of Pakistan youth Council with the Consultation of Central President and Central General Secretary of Pakistan Youth Council.

ہم پاکستان یوتھ کونسل کے بے حد مشکور ہے کہ ضلع بونیر سے نوجوان قیادت باروزخان قریشی کو صوبائ ڈپٹی جنرل سیکٹری پاکستان یوتھ کونسل خیبرپختونخواہ مقرر کیا۔
اور امید رکھتے ہے کہ نوجوانوں کے بقاء کے لئے ہر میدان میں نوجوانوں کا ساتھ دینگے۔
یاد رہے باروزخان قریشی نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبر بھی ہے
اور اس کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل خدوخیل کے یوتھ صدر بھی رہ چکے ہے
اور اب سابقہ ضلعی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ بونیر بھی ہے۔۔
اور ہم پر امید ہے اپنے پارٹی کے مشران سے اور یہ بھی امکان ہے کہ انشااللہ بہت جلد پاکستان تحریک انصاف ضلع بونیر کی انصاف یوتھ ونگ کی ضلعی صدارت بھی اس نوجوان کو مل جائیگی۔۔
انشااللہCongratulation to All insafian

شہرام ترکئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا . . . .
25/06/2020

شہرام ترکئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا .
.
.
.

اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات پر قومی اسمبلی سیکرٹریت نے غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے مالی سال 2019-20میں 36کروڑ روپے کی...
16/06/2020

اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات پر قومی اسمبلی سیکرٹریت نے غیر ضروری اخراجات کو کم کر کے مالی سال 2019-20میں 36کروڑ روپے کی بچت کی

اسلام آباد 15 جون ، 2020: حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم میں شامل ہونے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اُٹھائے۔اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مالی معاملات کی مسلسل نگرانی اورکفایت شعاری کے لیے وقتاََفوقتاََ خصوصی ہدایات جاری کرتے رہے ۔مالی سال 2019-20میں 36کروڑ روپےکی بچت اسپیکر کی ہدایت پر کفایت شعاری مہم کے تحت اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں ہوئی۔انہوں نے سیکرٹر یٹ کی کارکردگی کو متاثر کیے بغیر غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کی ہدایات دی تھیں۔

اسپیکر کی جانب سے مالی بچت کے لیے اُٹھائے گے اقدامات کے نتیجے میں تقریبا 36 کروڑ روپے کی بچت ممکن ہوئی جس کو سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا گیاہے۔ سپیکر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اپنائے گئے بہترین مالی انتظامات اور شفافیت کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے اور یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم سب قومی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے کفایت شعاری مہم کے ذریعے قومی خزانے میں بچت کرنے کی ایک مثال قائم کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجزوں خصوصا ََکورونا وائرس کی وجہ سے پیش آنے والے معاشی مسائل پر قابو پانے کے لیے کوشاں ہے۔انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ حکومت اور عوام کی مشترکہ کوششوں سے اس ناگہانی عالمی وباء پر بہت جلد عمران خان اوران قابو پانے میں کامیاب ہو گی۔
IYW DAGAI

صوابی: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی میں نئے تعمیر ہونے والے بلڈنگ کا خوبصورت منظر
15/06/2020

صوابی: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی میں نئے تعمیر ہونے والے بلڈنگ کا خوبصورت منظر

کیا آپ کو پتا ھے کہ وزیر اعظم پاکستان سر عمران خان صاحب ون ڈش یا سوکھی روٹی کیوں کھاتا ھے...?نہیں پتا تو میں بتاتا ھوں.....
03/06/2020

کیا آپ کو پتا ھے کہ وزیر اعظم پاکستان سر عمران خان صاحب ون ڈش یا سوکھی روٹی کیوں کھاتا ھے...?
نہیں پتا تو میں بتاتا ھوں...

سر عمران خان کی بیگم کہہ رہی ھیں کہ
جب ہماری شادی ھوگئی اور شادی کے بعد میں عمران خان کے گھر آئی تو دو دن بعد خان صاحب نے کہا کہ آج لنچ باہر کر ینگے... تو میں نے مزاق میں ان سے کہا کیوں میرے ہاتھوں کا کھانا پسند نہیں...؟
تو انہوں نے مسکراتے ھوئے کہا کہ تم اس گھر کی مالکن ھو..
عمران خان کی بیگم کہہ رہی ہیں میں سمجھ گئی کہ خان صاحب مجھ سے باتیں کرنا چاھتا ھے اور مجھے کچھ وقت دینا چاھتا ھے اس لیئے باہر لے جانے کی زد کرتا ھے.. تو میں نے بھی کہا ٹھیک ھے جو آپ کا حکم...

گھر سے نکلیں جب میکڈونلڈ پہنچے تو اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آ بیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے دو سُوکھی روٹیاں نکالیں روٹیاں کھولیں تو اندر ہری مرچ کا اچار تھا.. سامنے روٹی کھول کر رکھی اور ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگی اور نوالہ توڑا.. میں اور خان صاب اُسے غور سے دیکھنے لگے... اس کے ہر لقمے پر اسکے چہرے پر ایک عجیب خوشی اور شکر محسوس ہو رہا تھا..
اتنے میں ایک اور مزدور آکر اس کے پاس دیوار کے سائے میں بیٹھ گیا اور اپنے رومال سے روٹی نکالی لیکن اسکی روٹی میں اچار بھی نہ تھا تب اس پہلے مزدور نے کھاتے ہوئے اپنی روٹی کا اچار اس کی روٹی میں رکھ کر کہا....
" میرا پیٹ فُل ہوگیا تھا اچھا کیا جو تم اچار نہیں لائے ورنہ میرا ضائع ہو جانا تھا "
بس یہ وہ آخری الفاظ تھے جو ہم نے غور سے سنے بھی اور دیکھے بھی....

اتنے میں آواز آئی... جی سر آپکا آرڈر کیا ہے....؟
میں نے خان صاحب کیطرف دیکھا تو اس کی آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے اور منہ میں ایک لفظ نہیں تھا بس میکڈولڈ اسٹاف کو اتنا کہا کہ...
"مجھے برگر نہیں پسند"

اور کھڑکی چھوڑ کر ان مزدوروں کے پاس جا کر رُک گیا.. خان صاحب کو سر پر کھڑا دیکھ کر وہ دونوں بوکھلا گئے....
ایک نے کہا سر ابھی چلے جاتے ہیں بس روٹی کھانے چھاؤں میں بیٹھ گئے... اور خان صاحب کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو بہنے لگے اور انکے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھ کر کہا اپنی روٹی سے ایک نوالہ دوگے...؟
انہوں نے پوری روٹی عمران خان کی طرف بڑھا دی اور جھٹ سے ایک پرانی سی بوتل کھول کر اپنا پانی بھی خان صاحب کے آگے کر دیا....
عمران خان نے ان مزدوروں کے ساتھ ادھر ہی کھانا شروع کردیا اور مجھے کہا ادھر آئیں۔۔۔
جب میں پاس گئی تو خان صاحب نے ایک نوالہ میری طرف بڑھایا.. ایک نوالہ اچار کے ساتھ جو منہ میں لیا کاش میرے پاس الفاظ ہوتے کہ اس دنیا کے سب کھانوں سے لذیذ لقمہ تھا.. میں نے روتے ہوئے ان مزدوروں سے پوچھا یہ کھانا اتنا لذیذ کیسے ہے..؟ وہ بھی اچار کے ساتھ...؟
مزدور نے کہا میڈم حلال کمانے کی کوشش کرتے ہیں شاید تبھی مزہ آتا ہے رُوکھی سُوکھی کھانے کا بھی.....

مجھے نہیں یاد کہ خان صاحب نے کتنے لقمے لگائے اسکے بعد اسکی روٹی کے
اور پھر خان صاحب ایک ہفتہ اپنی کمائی پر دھیان لگا کر سوچتا رہا...
اور ہاں
ہم دونوں ابھی سادہ روٹی کھاتے ہیں جو بہت لذیذ ہوتی ہے....

شائد خان صاحب کے بارے میں لوگ کیا سوچ رہے ھونگے لیکن یہی سچ ھے کہ خان صاحب اس ملک کا سچا اور ایماندار لیڈر ہے.لوگ اس تحریر کو جھوٹ فراڈ سمجھیں گے پر خان صاحب کو صرف #اللہ کو راضی کرنا ہے نہ کے لوگوں کو لوگ جو مرضی سمجھیں۔


Congratulations Anwar Haqdadپاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کے نئے عہداروں کا نوٹیفکیشن پی ٹی آئی ریجن آفس پشاور  سے جاری۔...
27/05/2020

Congratulations Anwar Haqdad
پاکستان تحریک انصاف ضلع صوابی کے نئے عہداروں کا نوٹیفکیشن پی ٹی آئی ریجن آفس پشاور سے جاری۔
تمام نئے منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Eid Mubarak
24/05/2020

Eid Mubarak

12/04/2020

((موجودہ حالات میں ترکئی فیملی بھی میدان میں))
یونین کونسل ڈاگئی میں کرونا وائرس سے متاثرہ خاندانوں کے لئے آٹے کا ٹرک پہنچ گیا۔
اگر کسی کو آٹے کی ضرورت ہو تو حجرہ غلام اکبر یا سابقہ صدر پی ٹی آئی ڈاگئی مثل خان کے حجرے تشریف لائے۔ شکریہ.
Contact number:
0314_9997209
0343_9748586.

کرونا ٹائیگرفورس میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 280099 دولاکھ اسی ہزار سے اوپرہوگئی #الحمداللہ💖 💖    Imran Khan (official)...
02/04/2020

کرونا ٹائیگرفورس میں رجسٹرڈ نوجوانوں کی تعداد 280099 دولاکھ اسی ہزار سے اوپرہوگئی
#الحمداللہ💖
💖


Imran Khan (official)

STAY HOMESTAY SAFEFROM IYW TIGERS UC DAGAI
02/04/2020

STAY HOME
STAY SAFE
FROM IYW TIGERS UC DAGAI

Address

Dagai
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing, UC Dagai, Swabi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing, UC Dagai, Swabi - Official:

Share