Ghareeb Dost Manki غریب دوست مانکی

Ghareeb Dost  Manki           غریب دوست مانکی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghareeb Dost Manki غریب دوست مانکی, Political organisation, manki, Swabi.

06/05/2022

نتہائی اہم
شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور میں O پازیٹیو، O نیگیٹو اور A پازیٹیو خون کی کمی ہوگئی ہے. جسکی وجہ سے غریب کینسر کے مریضوں تو سخت تکالیف کا سامنا ہے. پشاور کے رہائشیوں سے درخواست کیجاتی ہے کہ وہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کو جلد از جلد خون عطیہ کرکے ان معصوم اور غریب لوگوں کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں. شکریہ

24/04/2022
17/09/2021

اشتیاق استاد ،محمد شکیل کی والدہ صاحب باقضاء الہی وفات پاچکی ہیں نماز جنازہ آج بروز جمعہ مبارک صبح 10 بجے انشاءاللہ اسلامی مدرسہ مانکی اڈا میں ادا کی جائئ گی۔ دعاؤں کی درخواست ھیں ۔

مردان میڈیکل کمپلیکس سے ایک دن کا بچہ جو اغوا کیا گیا تھا ۔الحمدللہ مردان پولیس نے اسے ریکور کر لیا.بچہ اس وقت شیخ ملتون...
13/09/2021

مردان میڈیکل کمپلیکس سے ایک دن کا بچہ جو اغوا کیا گیا تھا ۔
الحمدللہ مردان پولیس نے اسے ریکور کر لیا.بچہ اس وقت شیخ ملتون پولیس سٹیشن میں موجود ہے

24/08/2021

Real Face of Manki
We proud of him❤❤❤
ہم امانتدار لوگ ھیں۔۔۔۔❤❤❤

((صوابی کےگاؤں مانکی کےبسم اللہ شاہ کابڑا اعزاز))صوابی: مانکی گاؤں سےتعلق رکھنےوالا نوجوان بسم اللہ شاہ جہنوں نےکچھ عرصہ...
06/08/2021

((صوابی کےگاؤں مانکی کےبسم اللہ شاہ کابڑا اعزاز))
صوابی: مانکی گاؤں سےتعلق رکھنےوالا نوجوان بسم اللہ شاہ جہنوں نےکچھ عرصہ پہلےچائنہ سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری میں اول پوزیشن حاصل کی تھی اور آج بسم اللہ شاہ کا پبلک سروس کمشن خیبرپختونخواہ میں میڈیکل انٹمالوجسٹ(BPS 17) پر تعیناتی کا نوٹفیکیشن جاری ہوگیا۔یاد رہے کہ یہ پبلک سروس کمشن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس پوسٹ کی تعیناتی ہوئی ہے.

دا ماشومه چی ده چاه هم ده زر ورپسې راشئ ده  مانکی سکول لارے جومات کښې ده۔۔۔
30/07/2021

دا ماشومه چی ده چاه هم ده
زر ورپسې راشئ
ده مانکی سکول لارے جومات کښې ده۔۔۔

28/07/2021

*اطلاع عام*
تمام ٹیچر صاحبان سے گزارش ہے کہ جن بچوں کی والدہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت پروگرام کی طرف سے امداد ملتی ہے ان بچوں کو ب فارم کے ہمراہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس ریفر کریں تاکہ ان کا وظیفہ جاری ہو سکے۔ شکریہ
یہ معلومات تمام ٹیچرز صاحبان
کے ساتھ شیئر کر دیں۔

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں بچے اور بچیوں کیلئے وظیفہ کی رقم بڑھا دی ہے۔
بورڈ نے منظوری دیدی

احساس/BISP
حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے

احساس/BISP
وسیلہ تعلیم پروگرام میں وظیفہ کی رقم
پرائمری (1500-2000) روپے
سیکنڈری (2500-3000)روپے
ہائیر سیکنڈری (3500-4000) روپے
**

پلیز شیٸر۔۔۔۔۔
26/07/2021

پلیز شیٸر۔۔۔۔۔

((مانکی میں محمد فرحان انتقال کرگئے))صوابی: مانکی سے تعلق رکھنے والا نوجوان جو گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا ...
17/06/2021

((مانکی میں محمد فرحان انتقال کرگئے))
صوابی: مانکی سے تعلق رکھنے والا نوجوان جو گزشتہ روز روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا آج بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔نمازجنازہ آج بروز جمعرات مغرب کے نماز بعد مانکی اڈہ میں ادا کی جائےگی۔

09/04/2021

غریب دوست پروگرام کے
طرف سے ماہ رمضان میں غریب اور نادار لوگوں میں رمضان پیکج تقسیم ہوگا۔
فی پیکج 3500 کا ہے۔
یہ پیکج آپ لوگوں کے دس بیس روپے سے پورہ ھوگا۔
ٹوٹل 100 یا 150 پیکج تیار کرنا ہے

تو کیوں نہیں آج سے ہم ان لوگوں کا ساتھ دے
جو ایک کجھور کیساتھ افطار کرتے ہیں ۔

آج ہم عہد کریں گے کہ جو نعمتیں ہمارے دسترخوان پر ہو وہ باقی لوگوں کے دسترخوان کی رونق بنائیں گے ۔

آپ لوگ اپنی استطاعت کے مطابق اس اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرسکتے ہیں ۔

ایزی پیسہ اکاونٹ 03018838307

اپکا ایک روپیہ کسی کے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لاسکتاہے۔
اس پوسٹ کو زیادہ شیٸر کریں۔۔۔۔۔

Address

Manki
Swabi
23590

Telephone

+923018838307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareeb Dost Manki غریب دوست مانکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share