08/09/2026
صحت مند بیٹی ایک مضبوط خاندان اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔
آپ کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
اپنی بیٹی کے محفوظ اور صحت مند مستقبل کے لیے سروائیکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔