07/02/2026
(((بدل رھا ھے پنجمن انشاءاللہ)))
شکریہ سابق اسپیکر اسد قیصر ،منسٹر عاقب الله خان، چیئرمین عطاء اللہ خان اورپنجمن پی ٹی آئی تنظیم
الحمدلله آج ویلج کونسل پنجمن میں بیکیانہ بانڈہ میں چالیس لاکھ روپے کی لاگت سے مین راستے کی پختگی پر کام شروع ھو گیا انشاءاللہ مزیر ترقیاتی کاموں پر کام بہت جلد شروع ھو جایئگا