Malik Falahi Jamat Sindh

Malik Falahi Jamat Sindh Malik Javeed

08/06/2025

ملک فلاحی جماعت سکھر انسانیت کی خدمت و فلاح میں پیش پیش۔ پندرہ سالوں سے جماعت کی جانب سے ناصرف سکھر بلکہ سندھ بھر میں دیگر شہروں پنوعاقل، اوباڑو، ڈھرکی، مہراب پور خیرپور و دیگر علاقوں میں یتیموں، بیواؤں، غریب نادار، سفید پوش افراد میں راشن کی تقسیم، بیواؤں کے ماہانہ وظیفے، صحت و تعلیمی اخراجات میں تعاون، بیٹیوں کی شادی میں تعاون جیسے فلاحی کام سر انجام دیئے جاتے ہیں۔
ملک فلاحی جماعت سکھر کی جانب سے قربانی کی کھالیں جمع کی جا رہی ہیں۔

ملک فلاحی جماعت سکھر کی جانب سے قربانی کی کھالیں جمع کی جا رہی ہیں۔ملک محمد جاویدصدر :  ملک فلاحی جماعت
08/06/2025

ملک فلاحی جماعت سکھر کی جانب سے قربانی کی کھالیں جمع کی جا رہی ہیں۔
ملک محمد جاوید
صدر : ملک فلاحی جماعت

سکھر (.  ) معروف صنعت کار اور ملک فلاحی جماعت کے صدر ملک محمد جاوید نے کہا ہے  ہم بحیثیت قوم اپنی پاک افواج کے ساتھ ایک ...
08/06/2025

سکھر (. ) معروف صنعت کار اور ملک فلاحی جماعت کے صدر ملک محمد جاوید نے کہا ہے ہم بحیثیت قوم اپنی پاک افواج کے ساتھ ایک پلٹ فارم پر کھڑے ہو کر ماضی کی طرح افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ ملک کی حفاظت کیلئے تیار ہیں ، انہوں نے بھارتی حکمرانوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھول میں نہ رہے اگر اس نے پاکستان پر جارحیت کی کوشش کی تو اسے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ جاوید ملک نے کہا کہ وطن عزیز کی حفاظت کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔انہوں نے افواج پاکستان کو آپریشن( بنیان المرصوص) کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اس عزم کا عہد کیا کہ قوم کی طرح سکھر کے شہری بھی افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

24/05/2025

Address

Nashatar Road Sukkur
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Falahi Jamat Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category