07/04/2026
الحمدللہ، بیت الرحمٰن ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز دعا کے ساتھ کر دیا گیا ہے۔ یہ بابرکت آغاز بیت الرحمٰن مسجد، گولی مار، آئرن مارکیٹ سکھر میں واقع ادارے میں ہوا، جہاں تمام شعبہ جات کے طلبہ و اساتذہ نے شرکت کی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا تعلیمی سال علم، کامیابی اور برکتوں اور خیر و عافیت کا سبب بنے، اور تمام طلبہ کو دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ ..
#علم
#تعلیم
#مدرسہ