03/02/2025
ہالار میمن جماعت کے نومنتخب کوپٹ ممبران کو دلی مبارکباد!
ہم محمد آصف غازی، عبدالروف مجاور، اور محمد فاروق گھانی والا کو
ہالار میمن جماعت کے کوپٹ ممبر بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور جماعت کی خدمت میں مزید برکت دے۔ آپ کی قیادت اور کاوشیں جماعت کی ترقی اور بھلائی میں سنگِ میل ثابت ہوں۔
# ہالار میمن جماعت #کوپٹ ممبر ز