𝐀𝐙𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐓𝐎𝐖𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍 𝐉𝐄𝐀𝐘𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐇

  • Home
  • Pakistan
  • Sukkur
  • 𝐀𝐙𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐓𝐎𝐖𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍 𝐉𝐄𝐀𝐘𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐇

𝐀𝐙𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐓𝐎𝐖𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍 𝐉𝐄𝐀𝐘𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐇 Municipal services provider in the limit of jeay shah town

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن کے چئیرمین عزیزاللہ خان مغل نے جئے شاہ ٹاؤن کے ممبر یوسی وائس چئیرمین شریف سرکی کو عمرہ کی سعا...
11/09/2026

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن کے چئیرمین عزیزاللہ خان مغل نے جئے شاہ ٹاؤن کے ممبر یوسی وائس چئیرمین شریف سرکی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کی رہائش گاھ پر مبارکباد پیش کی

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیزاللہ خان مغل صاحب کی ہدایت پر پراپرٹی ٹیکس کے اسسٹنٹ انچارج سکندر شیخ نے گولیما...
08/09/2026

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیزاللہ خان مغل صاحب کی ہدایت پر پراپرٹی ٹیکس کے اسسٹنٹ انچارج سکندر شیخ نے گولیمار سائٹ کی پراپرٹی ٹیکس کی ٹیم کے ہمراہ آئرن مارکیٹ اور ایگریکلچر مارکیٹ گولیمار سکھر کا وزٹ کیا - جس میں کُچھ دوکانداروں نے ابھی تک پراپرٹی ٹیکس کے بقایا جات ادا نہیں کیے اُنکو نوٹس دیا اور کُچھ دوکانداروں کو ٹیکس کی ادائیگی کے لیئے new assessment بنوانے کے لیئے پابند کیا

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمار...
05/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو سلام۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پاک وطن کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
— TMC II JEAY SHAH TOWN CHAIRMAN
AZIZULLAH KHAN MUGHAL --

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیز اللہ خان مغل کی جانب سے تمام عاشقان رسول جو جشن عید میلادالنبی صلی ال...
25/08/2026

ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیز اللہ خان مغل کی جانب سے تمام عاشقان رسول جو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ❤️

15/08/2026

‎صوبائی وزیرِ بلدیات،سید ناصر حسین شاہ صاحب مئیر سکھر ارسلان اسلام شیخ کے ہمراہ جئے شاہ ٹاؤن کے چئیرمین عزیز اللہ خان مغل نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سکھر کی جانب سے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

15/08/2026

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر گاؤں سومو چاچڑ، یونین کونسل سادھو، تعلقہ پنوعاقل میں پروقار تقریب اور شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا گیا، جس میں معزز علاقہ مکینوں اور کچے کی معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں ایم این اے جناب نومان اسلام شیخ صاحب، میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ صاحب، ایس ایس پی جناب اظہر مغل صاحب، ڈپٹی کمشنر جناب نادر شہزاد صاحب ٹی ایم سی اا جئے شاہ ٹاؤن چئیرمین عزیز اللہ خان مغل اور ٹاؤن چیئرمین جناب طارق حسین چوہان صاحب سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکاء نے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت، عقیدت اور قومی یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا۔ تمام معزز مہمانوں اور شرکاء کی بھرپور شرکت، محبت اور خلوص کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ

Address

Mehran Cultureral Center 1st Floor Opposite Jinnah Municipal Stadium Sukkur
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐙𝐈𝐙𝐔𝐋𝐋𝐀𝐇 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐓𝐎𝐖𝐍 𝐂𝐇𝐀𝐈𝐑𝐌𝐀𝐍 𝐉𝐄𝐀𝐘𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐇 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share