TAJIR Supreme Council Sukkur

TAJIR Supreme Council Sukkur Tajir Supreme Council Sukkur is a trade organization representing the business community in Sukkur, Pakistan.

The council promotes local business interests, supports economic development, and resolves trade issues in the region.

06/09/2026

دھواں دھار جواب

03/09/2026
مھران مرکز کے صدر ممتاز لکی اور چیئرمین عرفان علی کوسو اج عارف بھائی کو سرپرست اعلی مقرر کیا ہے
31/08/2026

مھران مرکز کے صدر ممتاز لکی اور چیئرمین عرفان علی کوسو اج عارف بھائی کو سرپرست اعلی مقرر کیا ہے

آنور کشہ یونین قاسم آباد کی تاجر سپریم کو کونسل میں شمولیت
30/08/2026

آنور کشہ یونین قاسم آباد کی تاجر سپریم کو کونسل میں شمولیت

غریب آباد شاپ کیپر ایسوسی ایشن کی تاجر سپریم کو نسل میں شمولیت کا اعلان
30/08/2026

غریب آباد شاپ کیپر ایسوسی ایشن کی تاجر سپریم کو نسل میں شمولیت کا اعلان

سکھر کے تاجروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!الحمدللہ، غریب آباد شاپ کیپرز ایسوسی ایشن اور رکشا آٹوز یونین (قاسم آباد) نے تاجر ...
30/08/2026

سکھر کے تاجروں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!
الحمدللہ، غریب آباد شاپ کیپرز ایسوسی ایشن اور رکشا آٹوز یونین (قاسم آباد) نے تاجر سپریم کونسل سکھر پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر کونسل میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
اس شمولیت سے ہماری آواز اور صفیں مزید مضبوط ہو گئی ہیں۔ تاجر سپریم کونسل سکھر کے تاجروں کی سب سے توانا اور طاقتور آواز ہے۔
🤝 اتحاد میں برکت ہے — تاجروں کی آواز
تاجر سپریم کونسل (رجسٹرڈ) سکھر

عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔سرکار کی آمد، مرحبا! ﷺ
25/08/2026

عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔

سرکار کی آمد، مرحبا! ﷺ

عالمِ اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ
25/08/2026

عالمِ اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ

Happy Independence Day, Pakistan Zindabad 🇵🇰
14/08/2026

Happy Independence Day, Pakistan Zindabad 🇵🇰

الحمدللہ سکھر کی تاجر برادری کے لیے خوشخبری
12/08/2026

الحمدللہ
سکھر کی تاجر برادری کے لیے خوشخبری

Address

Shahi Bazar Sukkur, Sindh
Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAJIR Supreme Council Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share