09/03/2024
پاکستان تحریک انصاف ضلع سکھر ملک گیر احتجاج ملکی تاریخ کے بدترین اور فاش ترین دھاندلی کے خلاف 10 مارچ بروز اتوار 2 بجے سکھر فورا چوک سے سکھر پریس کلب تک احتجاج کیا جائے گا آپ سب دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے