Malik Muhammad Rizwan Ul Haq

Malik Muhammad Rizwan Ul Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Muhammad Rizwan Ul Haq, Sukkur.

محمد رضوان الحق ملک ( ایوان صنعنت و تجارت سکھر۔سکھر چیمبر اف کامرس سابق صدر۔ )
(بانی وچیئرمین ملک فلاحی ،ملک برادری جماعت
ایڈوکیٹ محمد رضوان الحق ملک۔(بزنس)سیمنٹ اینڈ اسٹیل)(۔بلڈرز اینڈ ہاتھی کیمیکل ٹائل بونڈ مینوفیکچرنگ )

پنو عاقل یونٹ ملک فلاحی جماعت Malik Falahi Jamat sukkur reg,1728              کے عہدے داران نے بانی ملک محمد رضوان الحق ...
06/09/2026

پنو عاقل یونٹ ملک فلاحی جماعت Malik Falahi Jamat sukkur reg,1728 کے عہدے داران نے بانی ملک محمد رضوان الحق الحق سے ان کے افس میں ملاقات کی ملاقات میں پنوعاقل ملک فلاحی جماعت کی ملاقات میں پنوعاقل کی کارکردگی پر تبادلہ خیال ہوا

06/09/2026
06/09/2026

روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے ان کے افس میں ملاقات وفد نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے ان کے افس میں ملاقات کی جس میں مختلف برادریوں کے لوگ شامل تھے میرانی سولنگی میمن شیخ و دیگر برادریوں کے لوگوں نے ملاقات کی ملاقات میں روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ عہدے داران پر مشاورت کی گئی اور بانی ملک محمد رضوان الحق کو روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انے کی اور بانی کی دعوت دی ان کے ساتھ ائے ہوئے یونٹ نمائش گراؤنڈ پرانا سکھر الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے عہدے داران ارشاد میرانی عبدالغفار سومرو بھی موجود تھے وفد میں ائے ہوئے محمد رائب عبدالرحمن ممتاز میرانی خالد میرانی محمد اسماعیل میرانی غلام مصطفی میرانی شاہنواز مرانی محمد رمضان شاہنواز علی مراد سولنگی ابراہیم وفد میں تشریف لائے

05/09/2026
روہڑی ٹنڈھرا  یونٹ الحق فاؤنڈیشن نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے ان کے افس میں ملاقات  وفد نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے...
05/09/2026

روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے ان کے افس میں ملاقات وفد نے بانی ملک محمد رضوان الحق سے ان کے افس میں ملاقات کی جس میں مختلف برادریوں کے لوگ شامل تھے میرانی سولنگی میمن شیخ و دیگر برادریوں کے لوگوں نے ملاقات کی ملاقات میں روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ عہدے داران پر مشاورت کی گئی اور بانی ملک محمد رضوان الحق کو روہڑی ٹنڈھرا یونٹ الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ انے کی اور بانی کی دعوت دی ان کے ساتھ ائے ہوئے یونٹ نمائش گراؤنڈ پرانا سکھر الحق فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے عہدے داران ارشاد میرانی عبدالغفار سومرو بھی موجود تھے وفد میں ائے ہوئے محمد رائب عبدالرحمن ممتاز میرانی خالد میرانی محمد اسماعیل میرانی غلام مصطفی میرانی شاہنواز مرانی محمد رمضان شاہنواز علی مراد سولنگی ابراہیم وفد میں تشریف لائے

04/09/2026

ملک محمد رضوان الحق نے کہا نے کہا حاجی ہارون میمن صاحب اپ اپنے لفظوں پر غور کریں تاجروں کو اپ کے الفاظوں سے بڑی تکلیف ہوئی اپ بزرگ تاجر رہنما رہے ہیں ہیں اپ پر اس طرح کے الفاظ زیب نہیں دیتے ملک محمد رضوان الحق کےانٹرویو انٹرویو کی جھلکیاں مزید انٹرویو کل مکمل لوڈ کیا کیا جائے گا

بانی ملک محمد رضوان الحق  سے سکھر یونٹ کے ملک برادری جماعت رجسٹرڈ کے عہدے داران کا اجلاس زیر سرپرستی ملک محمد رضوان الحق...
04/09/2026

بانی ملک محمد رضوان الحق سے سکھر یونٹ کے ملک برادری جماعت رجسٹرڈ کے عہدے داران کا اجلاس زیر سرپرستی ملک محمد رضوان الحق بانی ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت کا اجلاس میں مختلف کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا اجلاس میں مختلف کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں یہ بھی گفتگو کی گئی جو باڈی ملک برادری جماعت کی بنائی گئی تھی وہ چھ مہینے کے لیے ہوگی جو اس وقت سب متفق تھے سب نے مل کر اس بات پر اتفاق کیا اور کہا کہ جو یونٹ ملک برادری جماعت کا سکھر میں کھولا گیا تھا اس کی مدت چھ ماہ مکمل ہو گئی ہے چھ مہینے کے لیے منتخب کیا گیا تھا اس کے بعد الیکشن کا پروسیس تھا لہذا ہمیں چھ مہینے سے زائد کا عرصہ ہو گیا اب اپ ملک براری جماعت سکھر یونٹ کے الیکشن ملک برادری جماعت سکھر یونٹ کے الیکشن کرائیں جس پر متفقہ طور پر طے پایا گیا کہ اج سے یہ باڈی کو معطل کر دیا گیا ہے اور نئے الیکشن کے شیڈول وہ الیکشن کمیشنر وہ الیکشن کمیشن نے کا نام پر غور کر کے الیکشن کا پروسیس کر دیا جائے گا جو بھی ملک برادری کے افراد ہیں انہیں سکھر میں رہائش پذیر انہیں الیکشن میں حصہ لینے کا موقع ملے گا اور جو جس عہدے پہ چاہے الیکشن لڑے سوشل میڈیا کے ذریعے اپ کو عنقریب اگاہ کر دیا جائے گا اجلاس میں حاجی یامین ملک محمد زبیر ملک ارشد اسلامی جمیل لکپتی طاہر ملک راشد ملک موجود تھے

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Muhammad Rizwan Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share