Sukkur Police

Sukkur Police NoT We BuT OuR JoB Is DiffErEnT..

25/01/2021

Confession of Accuseds

*پریس ریلیز* *سکھر**سکھر پولیس کی ایک اور اہم و بہترین کامیابی**تین روز قبل نیم کی چاڑی نفیس بوٹ ہاؤس سے ڈکیتی میں ملوث ...
25/01/2021

*پریس ریلیز*

*سکھر*

*سکھر پولیس کی ایک اور اہم و بہترین کامیابی*

*تین روز قبل نیم کی چاڑی نفیس بوٹ ہاؤس سے ڈکیتی میں ملوث گینگ گرفتار، نقدی موبائل فون اور اسلحہ برآمد*

گرفتار ملزمان میں علی سیف ناریجو اور ارسلان قریشی شامل

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

گرفتار گینگ تین روز قبل نفیس بوٹ ہاؤس سے اسلحے کے زور پہ نقدی موبائل فون و دیگر سامان چھین کر موقع سے فرار ہوگئے تھے

*PRO TO SSP SUKKUR*
*Irfan Ali Samo PSP*

*Press Release* *Sukkur**سکھر پولیس کی اہم کارروائی، نیوپنڈ کی حدود  میں فائرنگ سے قتل ہونے والے مقتول عامر کلوڑ کے قتل ...
10/01/2020

*Press Release*

*Sukkur*

*سکھر پولیس کی اہم کارروائی، نیوپنڈ کی حدود میں فائرنگ سے قتل ہونے والے مقتول عامر کلوڑ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم آصف جتوئی گرفتار اسلحہ برآمد*

👈 ایک ماہ قبل نیوپنڈ کی حدود ایم ٹی ورکشاپ کے قریب نامعلوم ملزمان نے عامر کلوڑ پہ فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا، جسے فوری طبعی امداد کیلیے اسپتال لایا گیا، جہاں مقتول زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا تھا

👈 واقعہ کا ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے

👈 واقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد میر محمد کلوڑ کے مدعیت میں ایک نامزد ملزم آصف جتوئی کے خلاف تھانہ نیوپنڈ میں درج کیا گیا تھا

👈 ایس ایچ او نیوپنڈ نے موثر حکمت عملی کے تحت آج قومی شاراہ جھانگڑو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے واقع میں ملوث نامزد مفرور ملزم *آصف جتوئی* کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا

قاتل کو قانون کے مطابق سخت سزا دیکر ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے گا ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں

*PRO TO SSP SUKKUR*
*Irfan Ali Samo, PSP*

Various shos of sukkur district performing foot patrolling....in streets ...of their areas...
09/01/2020

Various shos of sukkur district performing foot patrolling....in streets ...of their areas...

Solidarity with Kashmir by sukkur police
31/08/2019

Solidarity with Kashmir by sukkur police

25/08/2019

Janab IG sahab ne bahadur police officer Shaheed Rao Shafiullah ki delairana shahadat ko sarahty howy thana B Sec Suk ko Shaheed K naam se mansoob kar diya he .

25/08/2019
21/08/2019

Brave officer

on the funeral prayer of Shaheed DSP Rao ShafiUllah, all the Notable Persons of Sukkur Attended
21/08/2019

on the funeral prayer of Shaheed DSP Rao ShafiUllah, all the Notable Persons of Sukkur Attended

Visit of Public Facilitation Center Sukkur
31/01/2019

Visit of Public Facilitation Center Sukkur

31/01/2019

*پریس رلیز*

*Date 30/01/2019*

🔹 *SUKKUR POLICE* 🔹
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*WORKING OF SUKKUR POLICE*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*ایس ایس پی سکھر جناب عرفان علی سموں صاحب کی ہدایات پہ سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن .... شراب و منشیات فروش سمیت، 3 ملزمان گرفتار، مقدمات درج*
===========================

*AIRPORT POLICE*

◼ ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ کی بچل شاہ کےعلاقے میں کاروائی

کارروائی کے دوران منشیات ڈیلرَ راحب ڈنو چانڈیو گرفتار

👈 گرفتار ملزمان کے خلاف زیردفعہ 9C ایکٹ , کے تحت مقدمہ درج

👈 ملزم کے قبضہ سے 7000 گرام چرس برآمد کرلیا گیا

*PANO AKIL POLICE*

◼ ایس ایچ او تھانہ پنوعاقل کی حدود میں کاروائی، *منشیات فروش علی اکبر رستامانی* گرفتار

👈 ملزم کے خلاف زیردفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج

👈 ملزم کے قبضہ سے 3000 گرام چرس برآمد

*A SECTION POLICE*

◼ ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن کی حدود ملٹری روڈ کے قریب دوران گشت کاروائی، شراب فروز *سندیپ کمار* گرفتار

👈 ملزم کے خلاف زیردفعہ 3/4 کے تحت مقدمہ درج

👈 ملزم کے قبضہ سے 15 سے زائد کچی شراب کی بوتلیں برآمد

👈 ایس ایس پی سکھر جناب عرفان علی سموں صاحب کا پولیس پارٹی کی کامیاب کارروائیوں پہ شاباشی کا پیغام

*PRO TO SSP SUKKUR*
*IRFAN ALI SAMO، PSP*

04/02/2017

Address

SSP Office Upper
Sukkur
65200

Telephone

071-9310560-1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share