Pakistan awami tehreek sukkur

  • Home
  • Pakistan awami tehreek sukkur

Pakistan awami tehreek sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan awami tehreek sukkur, Political Party, .

انسان اپنی زندگی کو محض وقت کے گزرنے کے بجائے امانتِ الٰہی سمجھ کر ہر لمحہ اپنے قول و فعل کا محاسبہ کرے کیونکہ اُسے اپنے...
31/12/2025

انسان اپنی زندگی کو محض وقت کے گزرنے کے بجائے امانتِ الٰہی سمجھ کر ہر لمحہ اپنے قول و فعل کا محاسبہ کرے کیونکہ اُسے اپنے عقائد، اعمال، اخلاق اور سماجی رویّوں کے متعلق اللہ کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔
محاسبہ کا عمل تب مکمل ہوتا ہے جب انسان اپنے حقوق کے ساتھ دوسروں کے حقوق کا بھی خیال کرے۔ عدل، دیانت، امانت، رواداری اور خدمتِ خلق ایسے اصول ہیں جن پر عمل نہ کرنے سے مؤاخذہ لازم ہے، نوجوان نسل علم اور کردار کو اپنی پہچان بنائے کیونکہ آنے والا کل آج کے اعمال پر منحصر ہے۔ مضبوط، منصف اور پُرامن معاشرہ تب ہی وجود میں آتا ہے جب افراد اپنا احتساب کرتے ہیں۔

30/12/2025

Achanak barsat Kahan se a gaye ajj sukkur main sardion ki pehli barsat

30/12/2025

دہشت گردی کے باعث پاکستان نے بے شمار قیمتی جانیں کھوئی ہیں، جن میں 27 دسمبر 2007 کا سانحہ بھی شامل ہے۔ اس روز بین الاقوامی شہرت کی حامل رہنما محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ایسا سیاسی خلاء پیدا ہوا جو آج تک پُر نہیں ہو سکا۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کی تاحیات ممبر تھیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ آخری سانس تک احترام اور باہمی عزت کا رشتہ قائم رہا۔ وہ ایک معتدل مزاج، باوقار اور اقدار کی حامل رہنما تھیں۔ ان کی بلندیِِ درجات کے لیے دعاگو ہیں۔

11/12/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan awami tehreek sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share