BBZ today

BBZ today Active Jyla Dastanbaloch
love Bhuttoizm
(1)

"تم نے مجھے کیا دیا؟"  جب ایک غریب ماں نے وزیراعظم کا گریبان سوال سے پکڑ لیا!ایک بیٹا پوسٹر لگا رہا تھا، دوسرا جلسے میں ...
05/04/2026

"تم نے مجھے کیا دیا؟"
جب ایک غریب ماں نے وزیراعظم کا گریبان سوال سے پکڑ لیا!

ایک بیٹا پوسٹر لگا رہا تھا، دوسرا جلسے میں نعرے لگا رہا تھا... لیکن جب ایک بوڑھی ماں نے بھٹو صاحب کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھا کہ "تم نے مجھے کیا دیا؟" تو تاریخ نے ایک ایسا جواب سنا جو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔

قائدِ عوام کا وہ تاریخی جواب:
"مائی! میں نے تجھے وہ شعور دیا ہے کہ آج تو ایک وزیراعظم کے سامنے کھڑی ہو کر اس سے حساب مانگ رہی ہے!"

یہ ایک حکمران اور عوام کا مکالمہ نہیں لگتا، بلکہ ایسا لگتا ہے جیسے ایک دیہاتی ماں اپنے پڑھ لکھ کر آنے والے بیٹے سے گلہ کر رہی ہو۔ بھٹو صاحب سچ کہتے تھے کہ ان کا اور عوام کا رشتہ "پھول اور خوشبو" کا ہے۔ خوشبو کو پھول سے الگ نہیں کیا جا سکتا، اور بھٹو کے دیئے ہوئے شعور کو عوام کے ذہنوں سے مٹایا نہیں جا سکتا۔

جس نے غریب کو زبان دی، وہی اصل میں دلوں کا سکندر ہے!

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنتہران:  سید مجتبٰی خامنہ ای ابن سپریم لیڈر آیت اللّه  سید علی خامنہ ای اپنی اہل...
28/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تہران: سید مجتبٰی خامنہ ای ابن سپریم لیڈر آیت اللّه سید علی خامنہ ای اپنی اہلیہ زہراء حدود عادل سمیت شھید ..😭💔
جو کربلا کے راہی ہیں....یہی تو وہ سپاہی ہیں..
یہ درس کربلا کا ہے.. کہ خوف بس خدا کا ہے

Ya Allah reham 🤲🥹🥹
28/02/2026

Ya Allah reham 🤲🥹🥹

14/02/2026

بیٹا جیل جیل ہوتی ہے جیل کی سختی برداشت کرنا بچوں کا کام نہیں ہے ابھی تو 2 سال ہوئے ہیں۔۔۔مرد حر

Old is gold 🪙
28/01/2026

Old is gold 🪙

18/01/2026

مخالفین تو ایسے چلا رہے ہیں جیسے "گل پلازہ" پر آگ خود کراچی کے میئر نے لگائی ہو ،
استغفرُللہ

Address

Sukkur

Telephone

+923009315267

Website

https://www.facebook.com/dastan.baloch.33?mibextid=ZbWKwL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBZ today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BBZ today:

Share