UC9Ward-4

UC9Ward-4 السلام علیکم.
یہ Page میں نے صرف Uc-9 ward-4 میں ہونے والی زیاد

السلام و علیکم۔آج یو سی 9 وارڈ 4 ریلوے برج ڈپو کالونی میں محلہ کی تمام معتبر اور با عزت شخصیت کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس ...
02/10/2022

السلام و علیکم۔
آج یو سی 9 وارڈ 4 ریلوے برج ڈپو کالونی میں محلہ کی تمام معتبر اور با عزت شخصیت کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس میں جناب شہزادو شیخ صاحب جناب عبدالکریم عباسی صاحب جناب ماہیوال میرانی صاحب جناب مقبول مگسی صاحب جناب ناصر جمالی صاحب جناب سید ثاقب شاہ صاحب جناب سید زیشان صاحب جناب ضمیر میرانی صاحب اور اقلیت برادری کے جناب گوگی صاحب و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
آج محلہ کے تمام تر مسائل اور صفائ ستھرائ کے لئیے بات چیت کی گئی اور یو سی 9 کے عہداروں کے غیر زمہ داری پر بھی تبصرہ ہوا۔
مزید یہ کہ محلہ کمیٹی بہت جلد تشکیل دے دی جائے گی جس میں محلہ کے 400 کے قریب لوگ اور اقلیت برادری کے بھی 350 کے قریب لوگوں کو گھر گھر جا کر محلہ کمیٹی کا بتایا جائگا۔
یہ محلہ کمیٹی اپنے محلہ کے حقوق کے لئیے یکجا ہو کر کام کرے گی۔ کمیٹی تشکیل دینے کے بعد مزید بہتر کام سر انجام دینے کے لئیے مشاورتی اجلاس کئیے جائینگے جس میں بڑی سیاسی شخصیتوں کو مدوع کیا جائیگا۔
ریلوے برج ڈپو کالونی کو لا وارث چھوڑنے والوں کو ضرور بے نقاب کیا جائے گا۔
اور اپنا حق کے لئیے کیسے نکلا جاتا ہے یہ ضرور مستقبل میں بتائینگے۔
شکریہ۔

ہمارے وارڈ ریلوے برج ڈپو کالونی کی یہ حالت ہے اور اب تک کوئ بھی سکھر کا عہدیدار نہیں آیا نہ ارسلان صاحب آئے نہ DC صاحب ۔...
27/08/2022

ہمارے وارڈ ریلوے برج ڈپو کالونی کی یہ حالت ہے اور اب تک کوئ بھی سکھر کا عہدیدار نہیں آیا نہ ارسلان صاحب آئے نہ DC صاحب ۔ مکان گر گئے لوگوں کا نقصان ہو گیا جانی مالی نقصان ہوا ہے۔ لیکن انتظامیہ سوئ ہوئ ہے ریلوے کے DS اور wi صاحب بھی ابھی تک منظر عام پر نہیں۔ خدارا آپ غریبوں کے دکھوں مداوا نہ کر سکے تو چکر لگا کر زخموں پر مرحم تو رکھ دیں۔

یو سی 9 وارڈ 4 ریلوے برج ڈپو کالونی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔ نالیوں کی صفائ نہیں ہو رہی smc کے مختلف لوگوں کو ...
22/07/2022

یو سی 9 وارڈ 4 ریلوے برج ڈپو کالونی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔ نالیوں کی صفائ نہیں ہو رہی smc کے مختلف لوگوں کو مسلسل کال کرنے کے با وجود اب تک کوئ بھی عمل میں نہیں آیا۔ میں SMc کے سینیئرز حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے املے کو بھیجیں برائے مہربانی۔

07/07/2022

السلام و علیکم۔
یوسی 9 وارڈ 4 میں گھروں میں بارش کا پانی اور نالیوں کا پانی گھس چکا ہے اور ڈرینیج کا بڑا نالا بند ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی نہیں ہو رہی۔ میری درخواست ہے اہل محلہ کی جانب سے سکھر عہدیداروں سے کہ برائے مہربانی بارش کی اس تباہ کاریوں میں اور ہماری ان پریشانیوں کا حل نکالیں بل خصوص ارسلان صاحب سے گزارش ہے کہ آپکے کہنے پر پہلے بھی ہمارے وارڈ میں پانی کا مسئلہ حل ہوا تھا آج بھی آپکی توجہ درکار ہے ارسلان صاحب۔
شکریہ

03/07/2022

یو سی 9 وارڈ 4 میں 3 دن سے پانی بند کر دیا گیا ہے اس گرمی میں لوڈ شیڈنگ اور پانی نہ ہونے کی وجہ سے
شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ارسلان صاحب برائے مہربانی نوٹس لیں

السلام و علیکم۔ہم ملک و قوم کی خاطر اور خدمت کی خاطر سچی نیت سے اس میدان میں اتر آئے ہیں۔ آپ تمام بھائیوں دوستوں سے بھرپ...
16/06/2022

السلام و علیکم۔
ہم ملک و قوم کی خاطر اور خدمت کی خاطر سچی نیت سے اس میدان میں اتر آئے ہیں۔
آپ تمام بھائیوں دوستوں سے بھرپور تعاون اور دعا کی اپیل کرتا ہوں۔ شکریہ۔

15/06/2022
05/06/2022
السلام و علیکم۔یہ بھائ امیت کمار ہیں یہ یو سی 9 وارڈ 4 کے رہائشی ہیں اور بہت غریب ہے  اسکے گھر کی یہ حالت ہو گئی ہے اور ...
05/06/2022

السلام و علیکم۔
یہ بھائ امیت کمار ہیں یہ یو سی 9 وارڈ 4 کے رہائشی ہیں اور بہت غریب ہے اسکے گھر کی یہ حالت ہو گئی ہے اور دیوار بھی گر چکی ہے اور پورا گھر خطرناک ہو چکا ہے کسی بھی وقت کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔ میری درخواست ہے ریلوے حکام سے DS صاحب سے اور مخیئر حضرات سے برائے مہربانی امیت کمار اور اسکے بچوں کے لئیے اس وقت کوئ اقدام لائے عمل میں لایا جائے یہ غریب پیسوں کا نہیں مدد کا طلب گار ہے۔ جو بھائی اسکی مدد کرنا چاہتا ہے وہ اسکے موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔ شکریہ۔
03123601934 ۔امیت کمار

05/07/2021

السلام و علیکم۔
میری سکھر کی انتظامیہ سے درخواست ہے۔ چاہے PTi کے عہدیدار مبین صاحب ہوں یا PPP کے ارسلان صاحب ہوں۔ UC-9 ward -4 میں تشریف لے کر آئیں اور یہاں کے مسا ئل کا حل نکالیں۔
1۔ سب سے بڑا مسئلہ پینے کر صاف کا ہے۔
2۔ یہاں کالونی کے 750 ووٹرز کے لیئے 1 بجلی کا ٹرانفارمر نہیں ہے۔
3۔ کالونی کی صفائ اور نکاسی کا بھی بڑا مسئلہ ہے۔ Uc-9 کے تمام عہدیدا ر صرف اور صرف اپنے علاقہ نوا گوٹھ تک مہدود ہیں۔ Ward -4 کو بھی دیکھیں جناب الیکشن قریب ہیں اور یہاں کی عوام اب بے زار ہو چکی ہے۔
توجہ دیں۔ شکریہ۔

Address

Railway Bridge Depot Colony Near New Pind Over Bridge Sukkur
Sukkur
6500

Telephone

+923003139936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC9Ward-4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC9Ward-4:

Share