01/11/2021
ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست کے والد کو ڈینگی بخار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے انکے پلیٹیلیٹس خطرناک حد تک گر گئے ہے۔ ان کی زندگی بچانے کے لئے کسی بھی بلڈ گروپ کی فریش خون کی بوتلیں سکھر بلڈ بینک ہاسپیٹل سکھر میں درکار ہیں۔
جو بھی دوست اپنے خون کا عطیہ دینا چاہتے ہیں وہ فوری رابطہ کریں۔
اسامہ بن حفیظ:
0333-7127127
طلحہ بن حفیظ:
0333-7185558
زوہیب شیخ:
03337112250