Shahzad Ahmed Bugti

Shahzad Ahmed Bugti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzad Ahmed Bugti, Public & Government Service, Sui.

Permanently closed.
07/06/2023

اللّه ہم سے صرف عبادتیں نہیں بلکہ انسانیت کی تکمیل بھی چاہتاہے💯
اگر آپ صاحب حثیت ہے تو ضرور اس نیک کام میں حصہ لے۔
آپ کی ڈونیشن ہم مستحق لوگوں تک پہچائیں گے 🎗️💰 شکریہ 💐
Account # 08160107148491📥
Meezan Back👈
shahzad Ahmed

سوئی والوں...!!!
19/05/2023

سوئی والوں...!!!

Beautiful People Are Not Always Good But..Good People Are Always Beautiful..Be Good Not Beautiful..Last day Of Collage M...
16/05/2023

Beautiful People Are Not Always Good But..
Good People Are Always Beautiful..
Be Good Not Beautiful..

Last day Of Collage Miss u all 💔🥺

چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ریاستی غنڈہ گردی ، بھرپور مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
09/05/2023

چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ریاستی غنڈہ گردی ، بھرپور مذمت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں

06/05/2023

جب وقت آیا آزادی کا ✨
تو عشق سا ہو گیا اس پنجرے سے🥺

Alhamdulillah just completed Umrah with my Abu jaAn & dear Uncle Haji Ghoram 🕋 🤲❤️and thanks too Allah  for making my dr...
09/04/2023

Alhamdulillah just completed Umrah with my Abu jaAn & dear Uncle Haji Ghoram 🕋 🤲❤️and thanks too Allah for making my dream come true ❤️🤲

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک 💐❤
22/03/2023

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک 💐❤

‏بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل اور گواہ خود ہی ہوگا،اور پھر اعلان ہوگا وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ ...
22/01/2023

‏بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے
اور اس عدالت میں وہ وکیل اور گواہ خود ہی ہوگا،
اور پھر اعلان ہوگا
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ

31/12/2022

نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
قریب ُان کے آنے کے دن آ رہے ہیں

جو دل سے کہا ہے جو دل سے سنا ہے
سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں

ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو
کہ لُٹنے لُٹانے کے دن آ رہے ہیں

ٹپکنے لگی ان نگاہوں سے مستی
نگاہیں چُرانے کے دن آ رہے ہیں

صبا پھر ہمیں پوچھتی پھر رہی ہے
چمن کو سجانے کے دن آ رہے ہیں

چلو فیضؔ پھر سے کہیں دل لگائیں
سنا ہے ٹھکانے کے دن آ رہے ہیں

فیض احمد فیض

30/12/2022

‏شاہ جہاں نے بھی نچوڑا ہو گا رعایا کا لہو
‏اپنے پیسوں سے کہاں تاج محل بنتا ہے..!

مخادیم_میانوالی

‏لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ انسان کو غلامی سے نجات دلاتا ہے۔  ‎
27/11/2022

‏لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ انسان کو غلامی سے نجات دلاتا ہے۔

"اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو کسی کی غلامی٫محتاجی کا ڈر کیوں آئیں زندگی کو انقلاب و خود مختاری اور اپنے کئیے ہوئے فیصلو...
10/11/2022

"اگر زندگی کا اختتام موت ہے تو کسی کی غلامی٫محتاجی کا ڈر کیوں آئیں زندگی کو انقلاب و خود مختاری اور اپنے کئیے ہوئے فیصلوں کے مطابق گزاریں نہ کہ کسی کے تلوے پوشی میں گڑگڑاتے ہوئے
زندگی حق پر جیئں یا غلامی میں موت برحق ہے"

شہزاد احمد بگٹی

Address

Sui

Telephone

+923323672910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Ahmed Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share