20/12/2025
"اسلام و علیکم "
محترم والدین !
امید ہے آپ تمام خیر و عافیت سے ہوں گے۔
آپ تمام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 22 دسمبر سے 30 دسمبر تک ادارہ ہذا سردیوں کی چھٹیاں کر رہا ہے۔
اسکول دوبارہ 31 دسمبر بروز بدھ اپنے پہلے والے وقت پر کھلے گا۔