Views Time

Views Time Its time of views in pakistan
with Ashiq Aziz Khosa �

05/01/2026

♥️لوگ پرانے ❤️
تھکن سے چور ہو کر بھی وہ ہنسنا نہیں بھولے
محبت بانٹنا اور ہاتھ ملنا نہیں بھولے
بڑی دولت ہے ان کے پاس شکرِ کبریا کی
وہ کچی جھونپڑی میں بھی دعا دینا نہیں بھولے
ہریالی میں چھپے چہرے، یہ مٹی کے وہ سورج ہیں
جو محنت سے بدل دیتے ہیں قسمت اس زمانے کی
نہ اے سی کی ضرورت ہے نہ سونے کے وہ بستر ہیں
انہیں عادت ہے کھلے آسماں میں مسکرانے کی

02/01/2026



🇵🇰



29/12/2025

🩸😭

25/12/2025

⛵ حادثہ/ یورپ ڈنکی:
سمندر میں بڑا حادثہ، لیبیا سے یورپ جانے والی کشتی حادثہ ، 116 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک، یونانی ذرائع

25/12/2025

Day
Governments Girls High school Abdul Fatah khosa

بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، آج مل...
25/12/2025

بابائے قوم، بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے، آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔

25/12/2025

جب بیٹی گھر سے رخصت ہوتی ہے تو تین چیزیں بھی ساتھ لے کر جاتی ہیں

09/09/2025

🌹عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جامع مسجد رضائے مصطفے سید علی احمد شاہ کی زیر قیادت ریلی اور جلسہ کا پروگرام عقیدت و احترام سے منائی گئی تمام اہل اسلام کے بھائیوں نے بھرپور شرکت کی 🌹

13/07/2025

منسٹر ایریگیشن میر صادق عمرانی سے گزارش ہے کہ جھڈیر شاخ ٹیل کے چھوٹے چھوٹے زمیندار کافی پریشانی کے عالم میں ہیں جو بڑے نقصان کا سامنا کرنے والے ہیں لاکھوں روپوں کے تیار بیج پانی سے محروم ہیں جو عنقریب ختم ہونے والے ہیں ۔جھڈیر شاخ کے عوام پر رحم کھا کر پانی کی فقدان کو ختم کردیں شکریہ ۔منجانب۔

آل جھڈیر شاخ غریب کسان و زمیندار

Address

Fareedabad District Sohbat Pur Balochistan
Sohbatpur
92

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923451943631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Views Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Views Time:

Share

Category