عوامی ترجمان صحبت پور

عوامی ترجمان صحبت پور ہمارا مقصد صرف اور صرف دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے

باری شاخ نصیر آباد کے اس غریب باپ عظیم خان نے اپنی معصوم بیٹی کے علاج کے لیے مدد کی اپیل ہے اس کے پاس جتنی جمع پونجی تھا...
29/11/2024

باری شاخ نصیر آباد کے اس غریب باپ عظیم خان نے اپنی معصوم بیٹی کے علاج کے لیے مدد کی اپیل ہے اس کے پاس جتنی جمع پونجی تھا وہ اپنی معصوم بچی پر خرچ کرچکا ہے یہ معصوم بچی گردوں سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے بچی کے پاؤں پر بھی زخم پیدا ہوگئے ہیں پیشاب کے لیے بھی نلکی لگی ہوئی ہے اس کا باپ ایک مزدور ہے اور جھونپڑی نما گھر میں رہتا ہے جو تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے اور تصویر میں اس معصوم کا والد جس طرح سے اپنی معصوم بچی کو بے بسی کی نظروں سے دیکھ رہا ہے یہ درد ایک بیٹی کا والد سمجھ سکتا ہے ہم اپنے تمام مخیر حضرات اور ہر بیٹی کے والد سے دست بستہ اپیل کرتے ہیکہ آپ کے 500 ۔1000..2000 سے اس معصوم بچی کے تکلیف میں کمی آسکتی ہے جتنا ہوسکے تعاون کرے تاکہ ہم اس معصوم بچی کو جلد از جلد کراچی روانہ کرسکے ۔
03026788778 ازی پیسہ اکاؤنٹ عبیداللہ
03333706210 رابطہ نمبر محمد اسحاق ۔

28/11/2024

عوامی ترجمان صحبت پور ٹیم صحبت پور کے سئنیر صحافی مشتاق عزیز کھوسہ اور احسان علی بگٹی پر ایف آئی آر درج کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں

ضلع صحبت پور کنڈی کے رہاشی ایک غریب مزدور سفید باپ نے اپنی بیٹی کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے اس بہین کے بچہ د...
09/10/2024

ضلع صحبت پور کنڈی کے رہاشی ایک غریب مزدور سفید باپ نے اپنی بیٹی کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل کی ہے

اس بہین کے بچہ دانی میں انفکیشین ہوگیا ہے شدید تکلیف میں ہے ڈاکٹرز نے ایمرجنسی میں آپرشین کروانے کا کہا ہے آپریشین ہیلتھ کارڈ یا کسی سرکاری ہسپتال میں ہی کروا دینگے بہین کو خون کی بھی اشد ضرورت ہے چار سے پانچ بیگ اسے خون کے لگے گے آنے جانے کے لیے گاڑی کا کرایہ آپرشین سے پہلے کے ٹیسٹ بھی خود کروانے ہوتے ہیں تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش ہیکہ اس سفید پوش بہین کو اپنی بیٹی اپنی بہین سمجھ کر مدد کرے تاکہ ہم اسے کل ہی آپرشین کے لیے روانہ کرے بہین کو شدید تکلیف ہے ڈاکٹرز نے ایمرجنسی میں آپریشن کروانے کا کہا ہے
آگے بڑھے اس بہین کے زندگی میں آسانی لانے کے لیے ہمارا ساتھ دے جزاک اللہ
03026788778 ازی پیسہ اکاؤنٹ عبیداللہ
03333706210 رابطہ نمبر محمد اسحاق ۔

07/10/2024

*ایمرجنسی فوری مدد کی اپیل*
*گوٹھ حمید ضلع نصیر آباد بلوچستان کے رہائشی ایک سفید پوش بزرگ بیواہ اماں کا اپنی پوتی کے علاج کے لیے مخیر حضرات بھائیوں سے مدد کی اپیل بچی کافی وقت سے بیمار ہے اس وقت بچی کے پاؤں اور پورے جسم میں سوجن اور چمڑی خراب ہونے لگی ہے بچی کو ایمرجنسی میں جیکب آباد علاج کے لیے روانہ کرسکیں*
*مخیر حضرات سے حسبِ توفیق مدد کی درخواست ہے تاکہ بچی کا بروقت علاج ہو سکے۔جزاک اللہ*
*ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03026788778*
*رابطہ نمبر۔ محمد اسحاق* *03333706210*

Address

Sohbatpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ترجمان صحبت پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category