Jamaat e Islami Sohawa Official

Jamaat e Islami Sohawa Official جماعت اسلامی سوہاوہ

25/08/2025

ممبرز کنونشن
بسلسلہ یوم تاسیس جماعت اسلامی
جماعت اسلامی تحصیل سوہاوہ

خصوصی خطاب:
جناب رسل خان بابر (ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی )
راجہ محمد جواد ( نائب امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی و صدر انجمن تاجراں گوجرخان )
ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری (امیر جماعت اسلامی ضلع جہلم )
سید ضیاء اللہ شاہ (امیر جماعت اسلامی تحصیل سوہاوہ )

شہر بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔

عوامی دھرنا | 12 جولائی | احتجاجی کیمپ جماعت اسلامی سوہاوہ کے زیر اہتمام 12 جولائی ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والے عوامی...
10/07/2024

عوامی دھرنا | 12 جولائی | احتجاجی کیمپ
جماعت اسلامی سوہاوہ کے زیر اہتمام 12 جولائی ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والے عوامی دھرنے کے سلسلے میں مین چوک سوہاوہ میں احتجاجی کیمپ۔

10/07/2024

اگر فارم 47 والے ظلم کررہے ہیں تو فارم 45 والے کہاں ہیں ؟
جن کو عوام تاجوریاں بھر کہ ووٹ دیئے تھے
اس ظلم کے خلاف وہ کیوں باہر نہیں نکل رہے ؟
فارم 45 والے MPA صاحب کہاں ہیں آپ؟
فارم 47 والے MNA صاحب کہاں ہیں آپ؟
اس کا مطلب ہے کہ سارے فصلی ہیں، آتے ہیں،ووٹ لیتے ہیں اور اقتدار کے مزے لیتے ہیں اور عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سوہاوہ و سابق امیدوار NA 60سید ضیااللہ بخاری کا سوہاوہ مین چوک میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب۔

14/03/2024

غزہ میں سب سے زیادہ امداد الخدمت فاؤنڈیشن پہنچا رہی ہے
الجزیرہ ٹی وی
الحمدللہ

23/02/2024

میں سوچ رہا تھا کہ جب قوم کو پتا ہے کہ جماعت اسلامی کے لوگ ایماندار ہیں تب بھی کیوں نظر انداز کیاگیا
حالیہ PSL کا ٹورنامنٹ KFC کی طرف سے sponsored ہے تب بھی بائیکاٹ کے بجائے بے حس قوم دیکھنے میں مشغول ہے ۔ تو دل کو تسلی ہوئی کے مسلہ ہم میں نہیں مسلہ قوم کی بے حسی کا ہے ۔

18/02/2024

ایک نوجوان نے کہا :
" مولانا پاکستان کے حالات دیکھ دیکھ کر ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس ملک کا کیا بنے گا۔اس کشتی کو مسلسل ایک کے بعد دوسرے اور دوسرے کے بعد تیسرے بھنور کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔آخر اس کا مستقبل کیا ہے؟"
مولانا نے فرمایا: "اس سے کوئی بحث نہیں ہونی چاہیے کہ مستقبل کے پردے میں کیا چھپا ہوا ہے۔آپ کی تو ساری کوشش اور جدوجہد اسے بچانے کی ہونی چاہیے ۔اگر خدانخواستہ یہ کشتی ڈوبتی ہے تو آپ کو اس کے ڈبونے والوں میں سے نہیں ہونا چاہیے۔ آپ تو آخری سانس تک اسے بچانے کی جدوجہد کریں اور اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں۔"
کچھ توقف کے بعد فرمایا :
"میرے نزدیک مایوسی کی کوئی وجہ نہیں"۔

5 اے ذیلدار پارک
روداد مجالس
سید ابو الاعلیٰ مودودی رح
حصہ اول صفحہ 19

17/02/2024

مرکزی شوریٰ نے سراج الحق صاحب کا استعفیٰ نا منظور کر دیا
جناب سراج الحق صاحب ہی امیر جماعت اسلامی پاکستان برقرار رہیں گے

17/02/2024

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو قربانی کا بکرا بناکر سارا الزام سول بیوروکریسی پر ڈالنے کی کوشش ھے

14/02/2024

حل صرف جماعت اسلامی

اس کو سمجھنے کیلئے آپ کو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ پڑھنی ہوگی۔

13/02/2024

انڈین نیوز کا تبصرہ
حماس کا حمایتی پارٹی کو شکست ہوئ
جماعت اسلامی 😓

13/02/2024

اب توسمجھ آگئی ناں کہ جماعت اسلامی ہارتی نھیں بلکہ ہرائی جاتی ہے تاکہ اسمبلیوں میں اسلام کا نام لینے والا کوئی نہ ہو

13/02/2024

جو بانی جماعت اسلامی کو سزائے موت سنا کر پوری جماعت پر پابندی لگا کر جماعت اسلامی کو نہ دبا سکے وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی اسمبلی کی سیٹس چھین کر دبا لیں گے ۔بھول ہے ان کی۔ایف اے پاس دماغ ان کو ویسے ہی نہیں کہا جاتا۔۔

Address

Masjid Al Furqan
Sohawa

Telephone

+923335121406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Sohawa Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share