Ghulam Hussain Kayani Offical PML N

Ghulam Hussain Kayani Offical PML N Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Hussain Kayani Offical PML N, Sohawa.

میجر جنرل ر اظہر محمود کیانی صاحب مشیرصحت  وزیراعلی پنجاب اور سیاسی و سماجی رہنماء حمزہ اظہر کیانی صاحب سے راجہ غلام حسی...
27/03/2026

میجر جنرل ر اظہر محمود کیانی صاحب مشیرصحت وزیراعلی پنجاب اور سیاسی و سماجی رہنماء حمزہ اظہر کیانی صاحب سے راجہ غلام حسین کیانی ایڈووکیٹ کی ملاقات علاقائی سیاسی صورت حال پر سحر حاصل گفتگو

15/03/2026
15/03/2026

ڈیرہ عوامی باغ سوہاوہ میں راجہ غلام حسین کیانی ایڈووکیٹ کی جانب سے خوبصورت محفل سحری کا پُرتکلف اہتمام کیاگیا۔ سیاسی وسماجی رہنماؤں پراپرٹی کے بزنس سے منسلک نیو میٹرو سٹی گوجرخان کے ڈیلرز بحریہ ٹاؤن کے ڈیلرز وکلاء صاحبان علاقائی دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سحری میں مختلف لذیذ اور روایتی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔خوشگوار ماحول میں ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ جاری رہا۔شرکاء نے اس خوبصورت اہتمام پر میزبان کا شکریہ ادا کیا اور اسے دوستوں کے درمیان محبت، خلوص اور بھائی چارے کی بہترین مثال قرار دیا۔

راجہ غلام حسین کیانی ایڈووکیٹ نے ممبر پنجاب بار کے لئے ڈی بی اے جہلم میں ووٹ کاسٹ کیا  ہار جیت من جانب رب ہے    ہمیشہ کا...
01/11/2025

راجہ غلام حسین کیانی ایڈووکیٹ نے ممبر پنجاب بار کے لئے ڈی بی اے جہلم میں ووٹ کاسٹ کیا ہار جیت من جانب رب ہے ہمیشہ کالے کورٹ کی عزت وقار کے لئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے گے Unity گروپ کے تمام وکلاء کا شکر گزار ہوں اور تمام وکلاء جو ہمارے قافلہ کا حصہ بنے آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں

20/10/2025

روٹس سکول سٹی ہاؤسنگ جہلم میں تقریب کا انعقاد
راجہ غلام حسین کیانی ایڈووکیٹ کا تقریب کے شرکاء سےاظہارخیال

Address

Sohawa

Telephone

+923475000045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Hussain Kayani Offical PML N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghulam Hussain Kayani Offical PML N:

Share