All Baltistan Clerks Association Skardu

All Baltistan Clerks Association Skardu Government Employees Organization

03/07/2019
26/06/2019
تنخواہوں میں اضافہ مسترد گلگت بلتستان کے کلریکل اسٹاف کی احتجاج شروع
26/06/2019

تنخواہوں میں اضافہ مسترد گلگت بلتستان کے کلریکل اسٹاف کی احتجاج شروع

آج آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام  کمشنر آفس سکردو کے سامنے بھی ایک دھرنے کا اہتمام کیا گیا. جسمیں 1. کلریکل ...
26/06/2019

آج آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر آفس سکردو کے سامنے بھی ایک دھرنے کا اہتمام کیا گیا. جسمیں
1. کلریکل سٹاف سکیل ایک سے سترہ کی ٹائم سکیل
2. ویدر الاونس کو مہنگائی کے حساب سے سالانہ شرح فیصد میں اضافہ
3. سیکریٹیریٹ ملازمین کی طرز پر یوٹیلیٹی الاونس
4. پچیس فیصد سپیشل پے کو رننگ کرنا اور
5. مہنگائی کے حساب سے تنخواہوں میں اضافہ شامل ہیں.

13/05/2019

حکومت گلگت بلتستان عدالت کی 50 فیصد ہارڈ ایریا الاونس کے فیصلے کی ایسی عملدرآمد کریں جیسے ویدر پالیسی کے فیصلے پر کی تھی.

06/04/2019

محکمہ تعلیم کی منسٹر یل اسٹاف کی طرح باقی محکموں میں بھی کابینہ تشکیل دے تاکہ ABCA فعال ہو

محکمہ تعلیم بلتستان ریجن کے منسٹری اسٹاف کی کابینہ تشکیل دی گئی.
06/04/2019

محکمہ تعلیم بلتستان ریجن کے منسٹری اسٹاف کی کابینہ تشکیل دی گئی.

31/03/2019

بہت جلد کلرکس ایسوسی ایشن میں الیکشن ہوگی.
سیکرٹری اطلاعات ABCA

09/03/2019

آل بلتستان کلرکس ایسوسی ایشن پولیس جوانوں کی اپگریڈیشن پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں.

Address

Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Baltistan Clerks Association Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share