Muhammad Abbas Safeer Advocate

Muhammad Abbas Safeer Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abbas Safeer Advocate, Abbas Safeer Law chamber Yadgar Chowk Skardu, Skardu.

27/10/2024
27/10/2024

بلتستان یونیورسٹی آڈیٹوریم میں فاطمہ جناح ویمن کالج کی جنب سے منعقدہ عالمی یوم ذہنی صحت پر عباس سفیر ایڈووکیٹ کی شرکت و دلچسپ خطاب

27/10/2024
10/01/2024

گندم سبسڈی کے حوالے سے وفاق پاکستان کا یوں لاکھوں عوام کو نظر انداز کرتے ہوئے ان کی توہین کرنا افسوسناک ہے۔ سیاسی جماعتوں، چند قوم پرستوں سے ہمارا اختلاف تو ہو سکتا ہے مگر عوامی حقوق کے معاملہ میں ہماری ایک ہی پیج پر ہیں اور ہماری تمام تر ہمدردیاں اپنی عوام کے ساتھ ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
عوام زندہ باد
قومی کارکن
#عباس سفیر ایڈووکیٹ

30/06/2023

لالی تحریک کے متوالوں کا آج کل مساوات پر بیان:
1.مرد ہی عورت کو غیرت میں قتل کرتا ہے، عورت کسی مرد کا غیرت میں قتل کیوں نہیں کرسکتی؟ (کروا لو لالیو! قتل و غارت مچا دو 🤣)
2. مرد بیک وقت چار بیویاں رکھ سکتا ہے، تو عورت چار شوہر ایک ساتھ نہیں رکھ سکتی؟ (رکھوا لو لالیو! ہمارا کیا جاتا ہے🤣)

14/06/2023

جب تک ترے اوصاف میں کردار رہے گا
عزت بھی رہے گی، ترا دستار رہے گا

یہ عزت_دستار نہیں بھیک میں ملتی
یہ اس کو ملے گی جو روادار رہے گا

بدخلق دکاں دار کا انجام یہی ہے
سامان رہے گا، نہ خریدار رہے گا

میں واپسی کے ارادے سے جا رہا ہوں مگرسفر سفر ہے ، مرا انتظار مت کرنا۔۔۔۔۔۔😢اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ کئی کئی...
13/06/2023

میں واپسی کے ارادے سے جا رہا ہوں مگر
سفر سفر ہے ، مرا انتظار مت کرنا۔۔۔۔۔۔😢

اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ کئی کئی دنوں ملنے تلے دبے کتنے ہی لوگوں کو بغیر پانی ، ہوا اور کھانے کے اللہ رب العزت نے زندہ رکھ کر اپنے معجزات دکھلائے ہیں۔ کم سے کم میں ناامید نہیں ہوں۔۔۔۔۔ یا اللہ ہمارے پیارے دوست مزمل کے ساتھ معجزہ کر۔۔۔ اسے زندہ اور صحیح سلامت واپس لے آ۔ آمین۔
یا اللہ۔۔۔!!! انتہائی اندوہ ناک ٹریفک حادثے میں داعی اجل کو لبیک کہنے والے مبشر حسن اور مزمل حسن ایڈووکیٹ کے والد اور والدہ کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرما اور ان کی بہن کو زندگی و صحت عطا فرما۔ اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین۔

شریک غم
عباس سفیر ایڈووکیٹ

11/06/2023

شہر اسکردو اگر ان متعصب افراد کو زمین کے ساتھ ناک رگڑوا کر توبہ کروائے جو پینے کے پانی پر بھی لوکل نان لوکل کرتے تھے تو انشاء اللہ, اللہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں کے دروازے شہر اسکردو پر کھول دے گا۔
آپ زمین والوں کو واٹر رائٹس کی بنیاد پر محروم کریں گے تو اللہ کا رائٹ پانی پر سب سے زیادہ ہے جو آپ کو بھی مکمل محروم کر سکتا ہے۔
افسوس ہے ڈوگرہ کے بنائے ہوئے کاغذات کی بنیاد پر خدا و رسول ص اور آئمہ اطہار کے افکار کو پامال کرنے کے لئے میٹنگز ہو رہی ہیں۔
"جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا" حدیث مبارکہ

شکریہ روزنامہ سلام و رپورٹر عباس روشن صاحب
10/06/2023

شکریہ روزنامہ سلام و رپورٹر عباس روشن صاحب

Address

Abbas Safeer Law Chamber Yadgar Chowk Skardu
Skardu
41600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas Safeer Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Abbas Safeer Advocate:

Share