City Traffic Police Skardu

City Traffic Police Skardu Official page of Skardu Traffic Police
(3)

جمعہ مبارک 🕋
05/06/2026

جمعہ مبارک 🕋

عیدِ غدیر کے موقع پر ٹریفک پولیس سکردو کا عملہ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے فرائض بھرپو...
04/06/2026

عیدِ غدیر کے موقع پر ٹریفک پولیس سکردو کا عملہ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے فرائض بھرپور ذمہ داری اور مستعدی کے ساتھ سرانجام دے رہا ہے۔

01/06/2026

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جے ایس آر روڈ بروندو نالہ کے قریب مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو چکی ہے۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے روڈ کی بحالی کا کام جاری ہے، تاہم سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال ہونے میں متعدد گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
تمام مسافروں، سیاحوں اور اس روٹ پر سفر کرنے والے افراد سے گزارش ہے کہ روڈ کھلنے تک کسی مناسب اور محفوظ مقام پر انتظار کریں، کیونکہ جس مقام پر روڈ بند ہے وہاں ضروری سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔
روڈ کی تازہ ترین صورتحال اور کسی بھی ہنگامی مدد کے لیے پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں۔

Courtesy Gilgit-Baltistan Police

بلتستان آنے والے معزز سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ بازار میں خریداری، کسی ہوٹل میں قیام یا کسی ریسٹورنٹ میں کھانے کے...
01/06/2026

بلتستان آنے والے معزز سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ بازار میں خریداری، کسی ہوٹل میں قیام یا کسی ریسٹورنٹ میں کھانے کے لیے جائیں تو اپنی گاڑی صرف مقررہ پارکنگ ایریا میں کھڑی کریں۔
اسی طرح سیاحت اور تفریح کے لیے مختلف مقامات کا رخ کرتے وقت بھی گاڑیوں کو مین روڈ یا ایسی جگہوں پر پارک کرنے سے گریز کریں جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہو۔ آپ کی ایک معمولی غلطی دیگر سیاحوں اور مقامی شہریوں کے لیے مشکلات اور پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔
براہِ کرم ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، اپنی سیر و تفریح کو یادگار بنائیں اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، نہ کہ تکلیف کا سبب۔

شکریہ
سٹی ٹریفک پولیس سکردو

01/06/2026
30/05/2026

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شاہراہ بلتستان کچورا کنڈور چوک پر احتجاج کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بلاک ہے۔

ریجنل پولیس آفیسر (RPO) بلتستان، طفیل احمد میر نے ہیڈ کانسٹیبل محمد نذیر کے گھر جا کر ان کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت...
30/05/2026

ریجنل پولیس آفیسر (RPO) بلتستان، طفیل احمد میر نے ہیڈ کانسٹیبل محمد نذیر کے گھر جا کر ان کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

عید مبارک ❤️دعا ہے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔
27/05/2026

عید مبارک ❤️
دعا ہے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں لے کر آئے۔

عید کی اصل روح صرف قربانی نہیں، بلکہ فرض، خدمت اور ایثار بھی ہے۔ ان تمام اہلکاروں کو سلام جو اپنی خوشیاں چھوڑ کر عوام کی...
27/05/2026

عید کی اصل روح صرف قربانی نہیں، بلکہ فرض، خدمت اور ایثار بھی ہے۔ ان تمام اہلکاروں کو سلام جو اپنی خوشیاں چھوڑ کر عوام کی حفاظت اور خدمت میں مصروف ہیں۔ عید مبارک۔ 🌙

Address

Police Line Skardu
Skardu
16100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share