05/04/2026
حسن آباد 📍
ماشاءاللہ! تعاون برائے جمہوری اسلامی ایران کی چندہ مہم میں مومنین، خواتین اور بچے بھی بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں اللہ ان سب کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے
اور ملت اسلامی ایران کو فتح و نصرت عطا فرمائے آمین 🤲✨
#تعاون #مدد #انسانیت #ایران