Iqbal Nazir Advocate

Iqbal Nazir Advocate Advocacy of Public

ایک بلغاری سب پہ بھاری....
07/06/2026

ایک بلغاری سب پہ بھاری....

ظلم کا ہر باب بند ہونے کو ہے، صبر کا ہر لمحہ انقلاب کے قریب لے جا رہا ہے۔ ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر ضرور ہوتی ہے۔...
04/06/2026

ظلم کا ہر باب بند ہونے کو ہے، صبر کا ہر لمحہ انقلاب کے قریب لے جا رہا ہے۔
ظلم کی رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر ضرور ہوتی ہے۔
❣️❣️❣️

25/05/2026

📢 7 جون — فیصلہ عوام کا ہوگا!
🏆 جیت شیر کی ہوگی!
🔥 جیو زندہ دل شیرو!
اپنے حق کے لیے نکلیں، اپنے ووٹ کی طاقت دکھائیں۔
یہ وقت ہے ثابت کرنے کا کہ عوام بیدار ہے، باشعور ہے، اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرے گی۔
🐅 شیر ایک نشان نہیں، ایک حوصلہ ہے
🐅 ایک عزم، ایک طاقت، ایک آواز ہے

ہمتِ مرداں، مددِ خدا..زندہ دل شیروں🚩🚩
22/05/2026

ہمتِ مرداں، مددِ خدا..
زندہ دل شیروں🚩
🚩



07/05/2026
لوگوں کی چالوں اور ان کے مکر و فریب سے گھبرایا نہ کریں وہ آپ کی زندگی میں مشکلات تو کھڑی کر سکتے ہیں لیکن جو آسانیاں آپ ...
07/05/2026

لوگوں کی چالوں اور ان کے مکر و فریب سے گھبرایا نہ کریں وہ آپ کی زندگی میں مشکلات تو کھڑی کر سکتے ہیں لیکن جو آسانیاں آپ کا رب آپ کے نصیب میں لکھ چکا ہوتا وہ مشکلات ان آسانیوں کی راہ میں حائل نہیں ہو سکتیں۔
❣️❣️❣️

06/05/2026

ووٹ اپکا جمہوری اور آئینی حق ہے
اس کا درست استعمال اپکا فرض ہے

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Nazir Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iqbal Nazir Advocate:

Shortcuts

Share

Category