Team wazir Kazim

  • Home
  • Team wazir Kazim

Team wazir Kazim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team wazir Kazim, Political organisation, .

29/05/2026

وزیر محمد کاظم نے آج اپنے الیکشن کمپین آفس “ستک لگف” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں کارکنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے وزیر محمد کاظم کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے مشن اور وژن کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر وزیر محمد کاظم نے تمام آنے والے مہمانوں، کارکنوں اور سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ سب کی محبت، اعتماد اور حمایت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ان شاء اللہ عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے اس سفر کو مزید عزم اور محنت کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمنَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحٌ قَرِیب ✨اِنْ شَاءَ اللّٰہ ✌️پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت...
20/04/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَفَتْحٌ قَرِیب ✨
اِنْ شَاءَ اللّٰہ ✌️

پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے مخلص، باصلاحیت اور عوامی رہنما
جناب وزیر محمد کاظم صاحب نے آج سادگی اور وقار کے ساتھ اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے۔

یہ اقدام ان کے پختہ عزم، بلند حوصلے اور عوامی خدمت کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
وہ نہ صرف علاقے کی ترقی بلکہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک واضح وژن رکھتے ہیں۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس میدان میں کامیابی عطا فرمائے
اور انہیں عوام کی بھرپور خدمت کا موقع نصیب کرے۔

اِنْ شَاءَ اللّٰہ کامیابی عوام کا مقدر بنے گی

20/01/2026

Team wazir Kazim inshallah 2026 ✌️✌️

Address


16100

Telephone

+923404740854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team wazir Kazim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team wazir Kazim:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share