Tahafuz Huqooq Kachura

Tahafuz Huqooq Kachura کچورا کی تعمیر و ترقی اور حقوق کی تحفظ کیلئے موثر اقدام اٹھانا

اظہار تشکر۔۔سٹی ہسپتال سکردو کی انتظامیہ اور بالخصوص آر ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ظہور محمد اور چائلڈ سپیشل...
25/12/2022

اظہار تشکر۔۔
سٹی ہسپتال سکردو کی انتظامیہ اور بالخصوص آر ایچ کیو ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر ظہور محمد اور چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عشرت فاطمہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کچورا کے عوام کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ادویات بھی فراہم کئے۔چیرمین تحفظ حقوق کچورا جناب افتخار علی غازی نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر صاحب اور اسکی پوری ٹیم کا اہلیان کچورا کی طرفسے شکریہ ادا کیا۔
Thanks
Thanks
Thanks

29/11/2022

پاک فوج کے کمان سمبھالنے پر جرنل عاصم مینر صاحب کے لئے مبارک باد اور نیک تمنائیں، حکومت کے طرف سے سنیارٹی کو ترجیح دینا خوش آئیند ہے۔اور امید ہے کہ اہم مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہونے کے بعد ملک کی حالات مستحکم ہونگے *چیرمین تحفظ حقوق کچورا*

Address

Skardu
Skardu

Telephone

+923481888885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahafuz Huqooq Kachura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tahafuz Huqooq Kachura:

Share