02/08/2026
غلام محمد جی ایم، لیبر انسپکٹر، لیبر اینڈکامرس ڈيپارٹمنٹ بلتستان ڈویژن سکردو کو دفتری امور میں غیر معمولی کارکردگی، بہترین ریکارڈ مینٹیننس اور مؤثر ترین ریکوی منیجمنٹ کا اعلیٰ معیار برقرار رکھنے پر اسسٹنٹ کمشنر سکردو و حکومتِ گلگت بلتستان کی جانب سے سرٹیفکیٹ آف اپریسی ایشن (Certificate of Appreciation) سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز ان کی محنت، دیانت داری، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
غلام محمد جی ایم صاحب کو اس قابلِ فخر کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی سے نوازے۔ آمین۔