Directorate Mine& minerals Baltistan Region

Directorate Mine& minerals Baltistan Region Minerals are the major strength of Gilgit-Baltistan

تمام خواہشمند خواتین و حضرات اپنی درخواستیں یکم مئی 2026تک  ڈائریکٹوریٹ آف مائنز اینڈ منرلز نزد ایم پی چیک پوسٹ حسین آبا...
08/04/2026

تمام خواہشمند خواتین و حضرات اپنی درخواستیں یکم مئی 2026تک ڈائریکٹوریٹ آف مائنز اینڈ منرلز نزد ایم پی چیک پوسٹ حسین آباد سکردو میں جمع کرواسکتے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری نے خپلو میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس...
16/12/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری نے خپلو میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس کارروائی میں ملوث کمپنی کی تمام مشینری کو سِیل کر لیا گیا ہے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

A meeting was held with lease and license holders in the Baltistan region, where directives were issued to accelerate wo...
05/12/2024

A meeting was held with lease and license holders in the Baltistan region, where directives were issued to accelerate work at mine sites. The key takeaways from the meeting are:

Speeding up work: Lessees and licensees are required to expedite their work at the mine sites.
Community share submission: They must submit the community share in the relevant community accounts with previous liabilities from 2019 on priority basis.
Progress updates: Progress reports must be submitted to the office within a week.
Failure to comply with these directives will result in action being taken as per the GB Mining Concession Rules.

These directives aim to ensure that mining activities in the region are conducted in a responsible and timely manner, with benefits shared with the local community.

یوم دفاع❤️🫡
06/09/2024

یوم دفاع❤️🫡

ڈیپٹی ڈائریکٹر منرلز بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری نے مجسٹریٹ اور پولیس اہلکاروں کی مدد سے ضلع کھرمنگ بگیچہ میں غیر قانو...
10/07/2024

ڈیپٹی ڈائریکٹر منرلز بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری نے مجسٹریٹ اور پولیس اہلکاروں کی مدد سے ضلع کھرمنگ بگیچہ میں غیر قانونی مائنگ اور زخیرہ اندوزی کے خلاف چھاپہ ۔دوران چھاپہ تقریباً 50 ٹن غیر قانونی معدنیات ضبط کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے متعلقہ علاقے کے ایس ایچ او کو درخواست جمع کرادی۔

محکمہ معدنیات کا سکردو کے علاقے ڈورو شیلا میں غیر قانونی مائننگ کیخلاف کاروائی،چائنیز شہری اور پنجاب سے تعلق غیر قانونی ...
07/06/2024

محکمہ معدنیات کا سکردو کے علاقے ڈورو شیلا میں غیر قانونی مائننگ کیخلاف کاروائی،

چائنیز شہری اور پنجاب سے تعلق غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،

ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین کی سربراہی میں آج ڈورو شیلا میں چھاپہ مارا گیا،

چائنیز شہری کے ساتھ ضلع خیبر سے تعلق شخص بھی غیر قانونی مائننگ کے زریعے قیمتی دھات نکال رہے تھے،

غیر قانونی مائننگ کی ہرگز اجازت نہیں،ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی، ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین

غیر قانونی مائننگ کی ہرگز اجازت نہیں،ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہوگی، ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین

AOA  ,On this auspicious day, May Allah Almighty accept all your sacrifices and prayers, and reward you with a life that...
09/04/2024

AOA ,
On this auspicious day, May Allah Almighty accept all your sacrifices and prayers, and reward you with a life that is full of happiness and success.May the Lord help us all be kind and virtuous.
My best wishes to you and your family! A heartiest Eid Ul FITAR Mubarak to you!
Regards:
Depty director mine&mineral baltistan region

سکردو سیکٹری منرلز اینڈ ILC  منصور عالم کا سکردو منرلز ڈائریکٹرئٹ کا دورہ  ۔سیکٹری صاحب نے  منرلز کٹنگ پالیشنگ سنٹر کا ب...
27/03/2024

سکردو
سیکٹری منرلز اینڈ ILC منصور عالم کا سکردو منرلز ڈائریکٹرئٹ کا دورہ ۔
سیکٹری صاحب نے منرلز کٹنگ پالیشنگ سنٹر کا بھی دورہ کیااور چوتھی بیج کےہنر سیکھنے والے بچوں میں اسناد تقسیم۔

ڈیپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کا انعقادایس پی شگر شیر احمد ،ڈیپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز ...
13/03/2024

ڈیپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس کا انعقاد
ایس پی شگر شیر احمد ،ڈیپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز امجد حسین ودیگر افسران شرکت ۔

10/03/2024

سکردو: ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین پر سر بازار حملہ،ذرائع
ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین گزشتہ دنوں سے معدنیات (مائیکا) اسمگل کرنے والون کیخلاف کریک ڈاؤن کررہے تھے،ذرائع
مائیکا سمیت دیگر معدنیات اسمگل مافیاز کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات کو دھمکیاں مل رہی تھی،ذرائع
چائنیز سمیت دیگر مافیاز کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر معدنیات امجد حسین کی جان کو خطرات لاحق ہیں،ذرائع

سکردوڈپیٹی ڈائریکٹر منرلز بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری،مجسٹیریٹ سکردو اور ٹیم منرلز نے چھاپے کے تیسرے روز سکردو سٹلائٹ ...
08/03/2024

سکردو
ڈپیٹی ڈائریکٹر منرلز بلتستان ریجن امجد حسین شمشیری،مجسٹیریٹ سکردو اور ٹیم منرلز نے چھاپے کے تیسرے روز سکردو سٹلائٹ ٹون میں گودام سےغیر قانونی زخیرہ اندوز معدنیات از قسم ابرق (مائکا) 80 (ٹن)بر آمد ۔ بر آمد شدہ غیر قانونی معدنیات کو ڈیپٹی ڈائریکٹر منرلز نے اپنی تحویل میں لے لیا اور قانونی کاروائی عمل میں لائی گی۔ڈیپٹی ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ جو بھی غیر قانونی مائنگ میں ملوث ہوگا اس کو قانون کے تحت سخت سے سخت سزا دی جاۓ گئ۔

07/03/2024

Address

M&m Complex Skardu Hussain Abad
Skardu

Telephone

+925811920773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directorate Mine& minerals Baltistan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share