دستہ حسینیہ نیورنگاہ سکردو

دستہ حسینیہ نیورنگاہ سکردو دستہ حسینیہ نیورنگاہ سکردو بلتستان

29/03/2026

08شوال یوم انہدام جنت البقیع / حق و باطل کے معرکہ میں شہید ہونے والے نائب امام ،رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور دیگر شہداء کے لئے قرآن خوانی،اور سید مجتبی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی و تجدید عہد ،و ایران کی فتح کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب
خصوصی خطاب صدر انجمن امامیہ بلتستان قبلہ آغا باقر حسین الحسینی
بمقام امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
زیر اہتمام: دستہ حسینیہ یولتر نیورنگاہ سکردو

29/03/2026

یوم انہدام جنت البقیع و قرآن خوانی،مجلس ترحیم شہید رہبر معظم و شہدائے راہ ولایت
زیر اہتمام دستہ حسینہ یولتر نیورنگاہ
امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
خطابت ؛۔ آغا سید محمدرضوی

29/03/2026

یوم انہدام جنت البقیع و قرآن خوانی،مجلس ترحیم شہید رہبر معظم و شہدائے راہ ولایت
زیر اہتمام دستہ حسینہ یولتر نیورنگاہ
امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
خطابت؛۔ علامہ شیخ محمد مظفری

29/03/2026

یوم انہدام جنت البقیع و قرآن خوانی،مجلس ترحیم شہید رہبر معظم و شہدائے راہ ولایت
زیر اہتمام دستہ حسینہ یولتر نیورنگاہ
امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
تلاوت ؛۔ حافظ فرحان علی

29/03/2026

یوم انہدام جنت البقیع و قرآن خوانی،مجلس ترحیم شہید رہبر معظم و شہدائے راہ ولایت
زیر اہتمام دستہ حسینہ یولتر نیورنگاہ
امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
سوز سلام ؛۔
وزیر ذیشان

29/03/2026

یوم انہدام جنت البقیع و قرآن خوانی،مجلس ترحیم شہید رہبر معظم و شہدائے راہ ولایت
زیر اہتمام دستہ حسینہ یولتر نیورنگاہ
امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ
مرثیہ خواں محسن رضا اخونزادہ

25/03/2026

سپریم لیڈر
لبیک خامنہ ای 💪💪

08شوال یوم انہدام جنت البقیعقرآن خوانی ومجلس ترحیم شہید رہبر خامنہ ای و دیگر شہداے دستہ حسینیہ نیورنگاہ یولتر سکردو کے ز...
24/03/2026

08شوال یوم انہدام جنت البقیع
قرآن خوانی ومجلس ترحیم شہید رہبر خامنہ ای و دیگر شہداے
دستہ حسینیہ نیورنگاہ یولتر سکردو کے زیر اہتمام بروز ہفتہ 28 مارچ بوقت 2 بجے قرآن خوانی، 3 بجے مجلس ترحیم ، بمقام امام بارگاہ قائد آباد نیورنگاہ سکردو میں حق و باطل کے معرکہ میں شہید ہونے والے نائب امام ،رہبر معظم سید علی خامنہ ای اور دیگر شہداء کے لئے قرآن خوانی،اور سید مجتبی خامنہ ای سے اظہار یکجہتی و تجدید عہد ،و ایران کی فتح کامیابی کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
تمام مومنین سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔اس،تقریب سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر قبلہ آغا باقر حسین الحسینی خصوصی خطاب فرمائے گے۔
آپ تمام سے پابندی وقت پر شرکت کی اپیل ہے
منجانب: دستہ حسینیہ یولتر نیورنگاہ سکردو

*انجمن امامیہ گلگت اور بلتستان کا اہم  مشترکہ اجلاس*
24/03/2026

*انجمن امامیہ گلگت اور بلتستان کا اہم مشترکہ اجلاس*

لرزتے ہاتھ میں پرچم مگر نہیں گرتایہ وہ یقین ہے جو عمر بھر نہیں گرتاتمہیں جھکی ہوئی کمر میں ضعف دکھتا ہےمگر یہ بوجھ کسی ک...
24/03/2026

لرزتے ہاتھ میں پرچم مگر نہیں گرتا
یہ وہ یقین ہے جو عمر بھر نہیں گرتا

تمہیں جھکی ہوئی کمر میں ضعف دکھتا ہے
مگر یہ بوجھ کسی کوہ پر نہیں گرتا

ستم کی دھوپ، ہواؤں کا زور، کچھ بھی سہی
یہ عزم وقت کے ہاتھوں مگر نہیں گرتا

بدن ہے خستہ مگر حوصلہ جوان ابھی
یہ سچ ہے، آخری سانسوں میں بھی نہیں گرتا

وہ جن کے سامنے جھکتے ہیں حاکموں کے بھی سر
وہ ایک سادہ سا انساں ہے—پر نہیں گرتا

منتظرؔ اپنے لہو سے یہ لکھ گیا آخر
محاذِ حق پہ جو ڈٹ جائے، سر نہیں گرتا
#قیادت #قیام

Address

Quaid E Abad , Newrangah
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دستہ حسینیہ نیورنگاہ سکردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to دستہ حسینیہ نیورنگاہ سکردو:

Share

Category