PYP

PYP پی وائی پی ایک سیاسی تنظیم ہے جو جوانانِ پاری کے زیرنگر?

14/06/2026

جس ملک میں تعلیم کے لئے 36 ارب
اور بے نظیر انکم سپورٹ کے لئے 850 ارب رکھے جائیں فقیر ہی پیدا ہونگے

سید محسن رضوی 🌹
09/06/2026

سید محسن رضوی 🌹

08/06/2026

تبریک نامہ

ضلع کھرمنگ سے نو منتخب نمائندہ جناب اقبال حسن صاحب اور ان کے تمام کارکنان کو انتخابی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

پرامن، شفاف اور خوشگوار انتخابی ماحول برقرار رکھنے پر علماء کرام، عمائدین علاقہ اور عوامِ کھرمنگ کے شکر گزار ہیں۔ عوامی فیصلے کا احترام ہمارا دینی اور جمہوری فریضہ ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ نئی قیادت بلا امتیاز عوامی خدمت، ترقی اور عوامی حقوق کے تحفظ کو اپنا شعار بنائے گی۔ مثبت اقدامات میں بھرپور تعاون کریں گے اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے تعمیری تنقید کا حق بھی برقرار رکھیں گے۔

پولیٹیکل یوتھ پاری PYP

07/06/2026

پی پی پی سپوٹرز اور جیالوں کو دِل کی گہرایوں سے جیت بہت بہت مبارک ہو

✌️
04/06/2026

✌️

Address

Alamdar Chowk
Skardu
16100

Telephone

+923557501994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share