Pakistan People's Party- GB KMG

Pakistan People's Party- GB KMG Political views

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دورِ حکومت میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جہازسازی کی صنعت  کا آغاز کیا گیا۔
23/12/2022

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دورِ حکومت میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جہازسازی کی صنعت کا آغاز کیا گیا۔

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں عوام کو گھر کی دہلیزپر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز جیسے انقلابی...
23/12/2022

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے 1994 میں عوام کو گھر کی دہلیزپر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرز جیسے انقلابی پروگرام کا آغاز کیا۔

23/12/2022

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دورِ حکومت میں کراچی میں آسان اقساط پر بے گھر افراد کو ہزاروں مکانات فراہم کیے گئے۔

23/12/2022
23/12/2022
22/12/2022

ماشاللہ پاری فائٹرز 💖
رنراپ جشنِ مے فنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کھرمنگ۔

22/12/2022

گلگت (پ۔ر) قائدِ حزبِ اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ مناور میں عوامی زمینوں پر قبضے سے باز رہیں۔ طاقت کے زور پر عوامی زمینوں پر قبضے کی کوشش کی گئی تو شدید ردعمل آئے گا۔ بنی گالہ کی چوکیداری کرنے والوں نے گلگت بلتستان کی زمینوں کے تحفظ کی قرارداد مسترد کر کے عوامی زمینوں پر قبضے کی راہ ہموار کی۔ مناور کے عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمینوں کی حفاظت کے لئے ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں۔ وہاں کے عوام اپنی زمینوں کے تحفظ کے لئے تحریک چلائیں ہم انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ صوبائی حکومت نے حق ملکیت بل کو سرد خانے میں ڈال کر گلگت بلتستان کے عوام پر جو ظلم کیا ہے اسکا حساب دینا ہوگا۔ آج گلگت بلتستان کے کسی بھی کونے میں زمینوں پر ہونے والے قبضے کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت سر پر ہے۔ صوبائی حکومت اور انکے سہولت کار گلگت بلتستان کے قومی مجرم ہیں جو خالصہ سرکار جیسے کالے قانون کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی عوامی زمینوں کے تحفظ کے لئے ہم کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہیں۔ گلگت بلتستان کی عوامی زمینوں کا تحفظ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ عمران نیازی کے لئے ریلیاں لے کر بنی گالہ جانے والے بتائیں آج وہ کہاں چھپے ہوئے ہیں۔ لینڈ ریفارمز کمیٹی کے نام پر ایک ڈھونگ رچایا گیا جس کا مقصد وقت کا ضیاع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مناور کے عوام اپنی زمینوں کو آپس میں منصفانہ طور پر تقسیم کریں تاکہ کسی کو وہاں مداخلت کا موقع ہی نہ مل سکے۔

22/12/2022

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan People's Party- GB KMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share