Beautiful Shagari Bala Valley

Beautiful Shagari Bala Valley Shagari Bala The Historic Place of Baltistan

In Regard to Today
29/12/2024

In Regard to Today

05/02/2024

Hi Good Morning

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغCongratulations to  Respected Haji Ali Na...
02/01/2024

تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
Congratulations to Respected Haji Ali Naqi sahb promoted as AM to Manager functional Training GBC

اداس   ہو   چلو   آٶ    تمہیں    دکھاٶں  ۔۔۔۔۔۔  میں بہت   حسین   مناظر    ہے    دل    کے   گاٶں  میںنہیں کہیں بھی  جہاں...
04/06/2023

اداس ہو چلو آٶ تمہیں دکھاٶں ۔۔۔۔۔۔ میں
بہت حسین مناظر ہے دل کے گاٶں میں

نہیں کہیں بھی جہاں کے کسی بھی خطے میں
کشش ہے جو میرے ”سکردو“تیری فضاٶں میں
غلام حسن حسنی
Now a Days

ہمارے گاؤں میں اترا ہے کمال کا موسم
19/04/2023

ہمارے گاؤں میں اترا ہے کمال کا موسم

فِکرِ دنیا سےمنقطع ہوکر ، آؤ کبھی گاؤں میرے  کے ! یہاں بیٹھ کر قِصے زندگی کے چھیڑیں گے💕                   Everyone
09/02/2023

فِکرِ دنیا سےمنقطع ہوکر ، آؤ کبھی گاؤں میرے
کے ! یہاں بیٹھ کر قِصے زندگی کے چھیڑیں گے
💕


Everyone

We Congratulate Mr. Sir Abul Hassan on his Promotion as DIS Skardu to him and his entire family ❤️ We wish him all the b...
26/01/2023

We Congratulate Mr. Sir Abul Hassan on his Promotion as DIS Skardu to him and his entire family ❤️ We wish him all the best in his future endeavours!

We Heartily Congratulate Mr. Haji Ali Naqi on Receiving the Excellence Award for Excellence Performance 2022 from the BO...
21/01/2023

We Heartily Congratulate Mr. Haji Ali Naqi on Receiving the Excellence Award for Excellence Performance 2022 from the BOD, CEO COO and HODs.🎁♥️♥️

🤲🤲May Allah Grant you more Success in every Field of Life.🌹🌹


سنو باہوں میں لیکر غم۔۔۔۔ خزاں پھر لوٹ آئی ہے 🍁🍂Captured From Shagari Bala
07/11/2022

سنو باہوں میں لیکر غم۔۔۔۔ خزاں پھر لوٹ آئی ہے 🍁🍂
Captured From Shagari Bala

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰنگلگت بلتستان میں رنگوں کا موسم موسمِ خزاں جوبن پر ہے 🍁وادیِ شگری بالا بھی خزاں کے رنگ...
03/11/2022

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن
گلگت بلتستان میں رنگوں کا موسم
موسمِ خزاں جوبن پر ہے 🍁
وادیِ شگری بالا بھی خزاں کے رنگوں میں رنگ گیا 🍂💐

بےمثال استاد اور بے لوث انساندشمنوں سے دوستی ،غیروں سے یاری چاہیئےخاک کے پتلے بنے،تو خاکساری چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فخر شگری با...
01/10/2022

بےمثال استاد اور بے لوث انسان

دشمنوں سے دوستی ،غیروں سے یاری چاہیئے
خاک کے پتلے بنے،تو خاکساری چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فخر شگری بالا استاد محترم جناب حاجی ابولحسن صاحب
نہایت ہی انتھک،محنتی اور شفیق استادوں میں سے ایک ہیں اپ یونین کونسل شگری کلاں میں شاید ہی کوئی ایسا تعلیم یافتہ افراد ہوں جو آپ سے فیضیاب نہ ہوا ہو۔اپکا حسن کارکردگی اور حسن کلام منفرد اور بے مثال ہیں اپ نے مادر علمی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گمبہ سکردو میں بطورِ ڈی ڈی او 2018 میں چارج سنبھالا اور اپنی محبت اور لگن سے اس ادارے کو بلتستان کا بہترین ادارہ بنا دیا اور ساتھ ہی ساتھ اپ نے سکول ھذا کے تمام فیڈنگ یونٹس میں بھی انقلاب برپا کردیا گیا اسلیے ماہر تعلیم ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان ریجن جناب حاجی محمد نذیر شگری صاحب نے سال کا بہترین ڈی ڈی او ایوارڈ سے نوازا گیا یقیناً یہ پوری یونین کے لیے فخر کی بات ہے اس موقع پر میں جناب حاجی ابولحسن صاحب کو دل اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

24/09/2022

زرد رنگوں کا بہار ، موسم خزاں
وادی شگری بالا سکردو 🍁🍂😘

Address

Skardu

Telephone

+923474565497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Shagari Bala Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share