Bol Baltistan

Bol Baltistan گلگت بلتستان کی آواز بول بلتستان
follow page

05/10/2025

چاہیے شعیہ پر حملہ ہو یا اہلسنت پر دونوں صورت میں گلگت بلتستان پر حملہ ہے تمام شیعہ سنی مل کر اصل سازش کو بے نقاب کرے --

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا چلاس کا دورہ – ترقیاتی منصوبوں، تعلیم و صحت کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانیچلاس:چیف سیکریٹری...
04/10/2025

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا چلاس کا دورہ – ترقیاتی منصوبوں، تعلیم و صحت کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

چلاس:
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان مرزا ابرار احمد ایک روزہ دورے پر چلاس پہنچے، ان کے ہمراہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری سید عبدالوحید شاہ، چیف کنزرویٹر محمود غزنوی بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران کمشنر آفس دیامر میں کمشنر دیامر استور ڈویژن خورشید عالم اور ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن (ر) عطا الرحمن کاکڑ نے دیامر ریجن کے مسائل اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اجلاس میں ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، چیف انجینئر برقیات، ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور، کنزرویٹر دیامر استور، ڈائریکٹر فوڈ، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکموں کے سربراہان شریک تھے۔
اس موقع پر متاثرین دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کمیٹی اور عمائدین علاقہ نے اپنے مسائل اور تحفظات سے چیف سیکریٹری کو آگاہ کیا۔

چیف سیکریٹری نے تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے ہدایت کی کہ تعلیم، صحت اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر فوری پیش رفت کی جائے۔ انہوں نے کمشنر دیامر استور اور ڈپٹی کمشنر دیامر کو احکامات جاری کیے کہ تمام وسائل بروئے کار لا کر عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائی

17/08/2025

سکردو ٹریفک پولیس والے صرف بائیک والوں کو پریشان کرتے ہیں

27/03/2025

سکردو
ٹریفک پولیس والے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور عوام کو رول سکھاتے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکیپٹن ڈاکٹر جہانگیر حسین (گنجی روندو) کا CMH راولپنڈی میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان...
09/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کیپٹن ڈاکٹر جہانگیر حسین (گنجی روندو) کا CMH راولپنڈی میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی ناگہانی رحلت ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جس نے نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

12/09/2024

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share