District council skardu

District council skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District council skardu, Government Organization, Skardu.

پریس ریلیز آج مورخہ 18دسمبر 2025کو جناب ڈپٹی کمشنر سکردو اور چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر  بلڈنگ انسپکٹر ...
19/12/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 18دسمبر 2025کو جناب ڈپٹی کمشنر سکردو اور چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی اور اسسٹنٹ بلڈنگ انسپکٹر سبطین آخوند زادہ نے گول بازار میں تجاوزات کا معائنہ کیا اور تجاوز کنندگان کے نام نوٹس جاری کیا ۔علاؤہ ازیں گول بازار کے مین روڈ میں رکھے ہوئے ریڑھ بانوں کو مین روڈ سے ہٹایا گیا ہے۔ آئندہ مین روڈ پر ریڑھی نہ رکھنے کی ہدایت کی اور کئی دوکانداروں پر جرمانہ بھی عائد کیا ۔

پریس ریلیز آج مورخہ 18 دسمبر کو جناب ڈپٹی کمشنر سکردو اور جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر اسسٹنٹ فوڈ ان...
19/12/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 18 دسمبر کو جناب ڈپٹی کمشنر سکردو اور جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر اسسٹنٹ فوڈ انسپکٹر اپنی ٹیم کے ہمراہ گول مین بازار کا دورہ کیا اور وہاں ہوٹلوں، بیکری، قصائی اور جنرل سٹوروں کی چیکنگ کی۔دوران چیکنگ غیر معیاری مسئلہ جات ، ناجائز منافع خوری ، زائدالمیعاد اشیاء اور ناقص صفائی ستھرائی پر جرمانہ عائد کیا اور سختی سے ہدایت دی ۔کہ انسانی صحت کے لیے مضر اشیاء فروخت کرنے سے گریز کریں چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا ۔

پریس ریلیز آج مورخہ 17دسمبر 2025کو ڈپٹی کمشنر سکردو اور جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر جناب  بلڈنگ انس...
17/12/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 17دسمبر 2025کو ڈپٹی کمشنر سکردو اور جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر جناب بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مقپون ژھر سے لیکر مدینہ کالونی چوک تک تجاوزات کا معائنہ کیا اور تجاوز کنندگان کے نام نوٹس جاری کیا ۔
علاؤہ ازیں مین روڈ میں رکھے ہوئے ریڑھی ، کیبن، و دیگر مٹیریل وغیرہ کو مین روڈ سے ہٹایا گیا ہے۔ آئندہ مین روڈ پر مٹیریل وغیرہ نہ رکھنے کی ہدایت کی ۔

پریس ریلیز آج مورخہ 15دسمبر 2025کو اکمل حسین ڈسٹرکٹ کونسل مجسڑیٹ گمبہ سکردو اور راجہ بشارت حسین انچارچ بلڈنگ سیکشن ڈسٹرک...
15/12/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 15دسمبر 2025کو اکمل حسین ڈسٹرکٹ کونسل مجسڑیٹ گمبہ سکردو اور راجہ بشارت حسین انچارچ بلڈنگ سیکشن ڈسٹرکٹ کونسل نے گمبہ بازار میں تجاوزات کا معائنہ کیا اور تجاوز کنندگان کے نام نوٹس جاری کیا ۔اور عدالت ڈسٹرکٹ کونسل مجسڑیٹ گمبہ میں پیش ہونے کی ہدایت کی ۔ علاؤہ ازیں گمبہ بازار کے مین روڈ میں رکھے ہوئے ریڑھ بانوں کو مین روڈ سے ہٹایا گیا ہے۔ آئندہ مین روڈ پر ریڑھی نہ رکھنے کی ہدایت کی ۔

پرس ریلیز آج مورخہ 18 نومبر 2025 کو جناب چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سکردو صاحب کے حکم پر  بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ...
18/11/2025

پرس ریلیز
آج مورخہ 18 نومبر 2025 کو جناب چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سکردو صاحب کے حکم پر بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ گمبہ بازار ،ژھری اور بشو میں JSRکے حدود میں غیر قانونی تجاوزات کرنےوالوں کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئےکاروائی شروع کیا جس میں تمام غیر قانونی تجاوزات کرنے ، غیر قانونی طور پر مٹیریل پھینکنے کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا اور کئی لوگوں پر جرمانہ بھی عائد کر دی ۔۔

پریس ریلیز آج مورخہ 18نومبر 2025  جناب چیف آفیسر  صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کےحکم پر جناب بشارت صاحب فوڈ ڈیپارٹمنٹ سکردو ا...
18/11/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 18نومبر 2025 جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کےحکم پر جناب بشارت صاحب فوڈ ڈیپارٹمنٹ سکردو اور فوڈ انسپکٹر احمد ولی صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو اپنی ٹیم کے ہمراہ شگری کلاں، گمبہ بازار ،ژھری اور بشو تک کا تفصیلی معائنہ کیا۔زائد المیعاد اشیاء و صفائی ستھرائی ،ہوٹل بیکری اور قصائی کی دوکانوں کے ملازمین کی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وغیرہ چیک کیا۔بار ہا ہدایات اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔آئندہ کے لیے سختی سے ہدایت کیا کہ صفائی ستھرائی کا خاص رکھیں کھانے پینے کے متعلق کام کرنے والے ملازمین کی میڈیکل سرٹیفکیٹ آویزاں رکھیں ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔

پرس ریلیز آج مورخہ 17 نومبر 2025 کو جناب چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سکردو صاحب کے حکم پر  بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ...
18/11/2025

پرس ریلیز
آج مورخہ 17 نومبر 2025 کو جناب چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سکردو صاحب کے حکم پر بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ حسین آباد تا مین گول بازار کے مین روڈ کے حدود میں غیر قانونی تجاوزات کرنےوالوں کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئےکاروائی شروع کیا جس میں تمام غیر قانونی تجاوزات کرنے ، غیر قانونی طور پر مٹیریل پھینکنے کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا اور کئی لوگوں پر جرمانہ بھی عائد کردی ان تمام لوگوں کو جناب بلڈنگ انسپکٹر صاحب نے نوٹس دیتے ہوئے سختی سے ہدایت کی تم لوگ پانچ دنوں کے اندر تجاوزات ہٹا جائے بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان تمام کو نوٹس ایشو کر دی ۔۔

پریس ریلیز آج مورخہ 17نومبر 2025  جناب چیف آفیسر  صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو اور تحصیلدار سکردو جناب محفوظ صاحب کی حکم پر ج...
18/11/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 17نومبر 2025 جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو اور تحصیلدار سکردو جناب محفوظ صاحب کی حکم پر جناب بشارت صاحب فوڈ ڈیپارٹمنٹ سکردو اور فوڈ انسپکٹر احمد ولی صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو اپنی ٹیم کے ہمراہ حسین آباد تا گول مین بازار کا تفصیلی معائنہ کیا۔زائد المیعاد اشیاء و صفائی ستھرائی ،ہوٹل بیکری اور قصائی کی دوکانوں کے ملازمین کی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ وغیرہ چیک کیا۔بار ہا ہدایات اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔آئندہ کے لیے سختی سے ہدایت کیا کہ صفائی ستھرائی کا خاص رکھیں کھانے پینے کے متعلق کام کرنے والے ملازمین کی میڈیکل سرٹیفکیٹ آویزاں رکھیں ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔

پرس ریلیز آج مورخہ 23 اکتوبر 2025 کو جناب اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ صاحب کے حکم پر  بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ٹ...
24/10/2025

پرس ریلیز
آج مورخہ 23 اکتوبر 2025 کو جناب اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ صاحب کے حکم پر بلڈنگ انسپکٹر حسین راہی صاحب اپنی ٹیم کے ہمراہ روندو تریکو، ڈمبوڈاس ، باغچہ ،تونگس JSR کے حدود میں غیر قانونی تجاوازت کرنے والوں کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئےکاروائی شروع کیا جس میں تمام غیر قانونی تجاوزات کرنے ، غیر قانونی طور پر مٹیریل پھینکنے کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا اور کئی لوگوں پر جرمانہ بھی عائد کردی ان تمام لوگوں کو جناب بلڈنگ انسپکٹر صاحب نے نوٹس دیتے ہوئے سختی سے ہدایت کی تم لوگ پانچ دنوں کے اندر بلڈنگ اور سائن بورڈ نصب کرنے والے دفتر ہذا سے NOC حاصل کریں بصورتِ دیگر بغیر NOC بلڈینگ بنانے اور سائن بورڈ نصب کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

پرس ریلیز ۔آج مورخہ 23اکتوبر 2025 کو جناب اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ صاحب  کے حکم پر تحصیلدار صاحب روندو کی قیادت میں فو...
24/10/2025

پرس ریلیز ۔
آج مورخہ 23اکتوبر 2025 کو جناب اسسٹنٹ کمشنر روندو حسین بٹ صاحب کے حکم پر تحصیلدار صاحب روندو کی قیادت میں فوڈ انسپکٹر احمد ولی کے اپنی ٹیم کے ہمراہ روندو تلو ، تھنگ رٹ، تریکو اور ڈمبوڈاس کے مارکیٹوں کا معائینہ کیا۔
جناب فوڈ انسپکٹر اور جناب تحصیلدار روندو نے
اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سخت مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ اشیائے خور و نوش کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا ہے
چیکنگ کے دوران ناقص اشیاء بیچنے، مہنگے دام وصول کرنے یا غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے معائنے کے دوران ناقص صفائی، ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹس کی عدم دستیابی، غیر معیاری اور ایکسپائر اشیاء کی فروخت، اور ہائجین کے فقدان پر متعدد دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو جرمانے عائد کیے گئے اور سخت وارننگز جاری کی گئیں۔
جناب فوڈ انسپکٹر اور تحصیلدار صاحب نے واضح کیا ہے کہ عوامی صحت سے متعلق معاملات پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، اور صفائی و معیار برقرار نہ رکھنے والے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی زائد المیعاد اور ناقص اشیاء برآمد ہونے والے دوکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔

پریس ریلیز آج مورخہ 20اکتوبر 2025 بروز پیر جناب اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گمبہ سکردو احسان الحق کی ہدایت پر مجسٹریٹ میڈیم لو...
20/10/2025

پریس ریلیز
آج مورخہ 20اکتوبر 2025 بروز پیر جناب اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن گمبہ سکردو احسان الحق کی ہدایت پر مجسٹریٹ میڈیم لوبا صاحبہ کی قیادت میں فوڈ انسپکٹر احمد ولی صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو اور منور صاحب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ نے کچورا شنگریلا تا میں بازار میں ہوٹل ، جنرل سٹور کا تفصیلی معائنہ کیا۔زائد المیعاد اشیاء و صفائی ستھرائی ،ہوٹل بیکری کارخانہ کی صفائی ملازمین کی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ این او سی وغیرہ چیک کیا۔بار ہا ہدایات اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔آئندہ کے لیے سختی سے ہدایت کیا کہ صفائی ستھرائی کا خاص رکھیں کھانے پینے کے متعلق کام کرنے والے ملازمین کی میڈیکل سرٹیفکیٹ آویزاں رکھیں ۔بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

پرس ریلیز ۔آج مورخہ 26 اگست 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ گمبہ سکردو کے حکم پر  ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے  فوڈ سیکشن، بلڈینگ سی...
26/08/2025

پرس ریلیز ۔
آج مورخہ 26 اگست 2025 کو اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ گمبہ سکردو کے حکم پر ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے فوڈ سیکشن، بلڈینگ سیکشن اور فوڈ سیکشن سول سپلائی نے نائب تحصیلدار میڈیم لوبا کے ہمراہ حوطو سے لیکر کچورا کنڈور کے مارکیٹوں میں
اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سخت مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ اشیائے خور و نوش کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا ہے
چیکنگ کے دوران ناقص اشیاء بیچنے، مہنگے دام وصول کرنے یا غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ انتظامیہ عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیائے خوردونوش کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔

اسسٹنٹ فوڈ انسپکٹر نے
ہوٹلوں اور دکانوں کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران ناقص صفائی، ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹس کی عدم دستیابی، غیر معیاری اور ایکسپائر اشیاء کی فروخت، اور ہائجین کے فقدان پر متعدد دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو جرمانے عائد کیے گئے اور سخت وارننگز جاری کی گئیں
اور اسکے علاوہ اسسٹنٹ بلڈینگ انسپکٹر نے تجاوزات کے خلاف ایکشن لیتے ہوۓ روڈ کے آس پاس میں غیر قانونی بل بورڈ سائن بورڈ اور بغیر NOC کے نصب کردہ بورڈ ۔اور دیگر غیر قانونی طریقے سے روڈ کے حدود میں پھینکے مٹیریل سختی سے نوٹس لیا۔۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District council skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share