Dummar brothers

Dummar brothers .

20/05/2026
‏پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دومڑ صاحب نے تحریک انصاف کے 30 یوم تاسیس کا کیک کاٹا۔اس ...
25/04/2026

‏پاکستان تحریک انصاف بلوچستان صوبائی سینئر رہنماء حاجی نواب خان دومڑ صاحب نے تحریک انصاف کے 30 یوم تاسیس کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر ضلعی سینئر رہنماروں نےاور تیحصل عہداران اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
‏ ⁦‪

 پاکستان تحریک انصاف پنجاب فیصل آباد ڈویژن صدرسابق ناظم فیصل آباد  حاجی عبداللہ خان دومڑ کے  ڈیرہ پر پی ٹئ آئی چیرمین  ب...
25/04/2026


پاکستان تحریک انصاف پنجاب فیصل آباد ڈویژن صدرسابق ناظم فیصل آباد حاجی عبداللہ خان دومڑ کے ڈیرہ پر پی ٹئ آئی چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کی آمد
اس موقع تحریک انصاف کے تیسویں یوم تاسیس کی مانسبت سے کیک کاٹا گیا اس موقع پر فیصل آباد کے تمام ایم این ایز اور ایم پی ایز نے بھرپور شرکت کی۔۔۔۔

17/04/2026

مسلم باغ، سابق سنیٹر شہید عثمان کاکڑ کے والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی

صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان داود شاہ کاکڑ، صوبائی سینئر نائب صدر حاجی نواب خان دُمڑ، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری خدائی نور کاکڑ، لورالائی ڈویژن صدر اسحاق خان ترین، کویٹہ صدر سردار زین خلجی، ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ صدر سیف اللہ شاکر، احسان اللہ اور دیگر پارٹی رہنماوں نے پشتونخواہ نیپ کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ سے انکی دادی شہید عثمان کاکڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعائی مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Address

Sinjawi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dummar brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share